Ghulaman e Ghamkol Sharif Karachi

Ghulaman e Ghamkol Sharif Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghulaman e Ghamkol Sharif Karachi, Religious Center, Karachi.

10/08/2026

عظیم الشان محفل نعت
خصوصی آمد ؛ (سجادہ نشین دربارِ عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ)
📍 مقام: فور سیزن بینکوئٹ ہال، جوہر موڑ بلاک 10-A، گلشنِ اقبال، کراچی
🎥 محفل کی براہِ راست نشریات ملاحظہ فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل میں شرکت و سماعت کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

09/08/2026

محفل میلاد النبی ﷺ
انشاءاللہ
بروز پیر ۱۰ اگست 2026
بعد از نماز مغرب۔
اس عظیم الشان محفل کو براہِ راست دیکھنے کے لیے بارکوڈ سکین کریں یا لنک پر کلک کریں۔

براہ راست
https://www.facebook.com/share/v/1CtZgtQ7NM/

💥💥💥💥🌹🌹🌹🌹

09/08/2026

مرحبا
خوش آمدید
پیر جی سرکار،

ہم پیر جی سرکار کو کراچی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
🩷🌹❤

04/08/2026

تمام معزز دوست احباب اور برادران طریقت کو دعوت ہے کہ ناصرف خود تشریف لائیں بلکہ اپنے اعزاء و اقارب کو بھی ہمراہ لا کر اس روحانی محفل کی برکات سے مستفید ہوں۔
آپکی تشریف آوری میرے لئے باعث فخر و مسرت ہوگی

تمام معزز دوست احباب اور برادران طریقت کو دعوت ہے کہ ناصرف خود تشریف لائیں بلکہ اپنے اعزاء و اقارب کو بھی ہمراہ لا کر اس...
20/07/2026

تمام معزز دوست احباب اور برادران طریقت کو دعوت ہے کہ ناصرف خود تشریف لائیں بلکہ اپنے اعزاء و اقارب کو بھی ہمراہ لا کر اس روحانی محفل کی برکات سے مستفید ہوں۔
آپکی تشریف آوری ہمارے لئے باعث فخر و مسرت ہوگی

07/07/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulaman e Ghamkol Sharif Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share