AliahmedOfficial

AliahmedOfficial Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AliahmedOfficial, Religious organisation, Karachi.

07/09/2024

30/08/2024



بس بہادر ہی نہیں ساہیبے کردا بی ہو
کتنا اچھا ہو اگر دوست عزادار بی ہو

" نہیں تمہارا چہرہ نہیں آئے گا " میں اپنی ماں کی قسم کھاتا ہوں ۔۔خود ہی دیکھوں گا یہ وڈیو پھر ڈیلیٹ کردوں گانہیں پلیزززز...
23/09/2022

" نہیں تمہارا چہرہ نہیں آئے گا "
میں اپنی ماں کی قسم کھاتا ہوں ۔۔خود ہی دیکھوں گا یہ وڈیو پھر ڈیلیٹ کردوں گا

نہیں پلیزززز
" ہاتھ ہٹاؤ نا جان "
" نہیں "
اچھا میری قسم ہے تمہیں ہاتھ ہٹاؤ وڈیو بنانے دو

" اپنی قسمیں مت دیا کرو "

قسم دینا پڑجاتی ہے تم بھی تو بھروسہ نہیں کرتی میں نے بھلا کس کو دکھانی ہے۔۔۔ڈیلیٹ کردوں گا

"بھروسہ کرتی ہوں تبھی تو اپنا آپ دیا ہے تمہیں "
" تو پھر بنانے دو نا "!
" تم باز نہیں آؤ گے۔۔۔۔۔ اچھا بنا لو " !! لو یو "
بہت محبت کرتی ہوں تم سے
چاہتی ہوں ہیر رانجھا کی طرح ہماری محبت کی بھی کہانیاں سنائی جائیں "

" ہمممم۔۔۔۔۔ لو یو ٹُو "

کٹی پتنگ کی طرح جھولتی ہوئی وہ گھر پہنچی اور کمرے میں آ کر سوگئی ۔۔۔۔
" وہ عام سے گھر کی گمنام لڑکی تھی "
مگر
جب اسکی آنکھ کُھلی
تو
اس کی ویڈیو ہر بندے کے موبائل میں پہنچ چکی تھی۔
"وہ اور اسکی محبت مشہور ہوچکی تھی " ..
پھر کیا ہوا لڑکا سرعام پھر رہا ہے ...
اس لڑکی کا کیا بنا ...جناب لڑکی بیمار تھی اور مر گئی کچھ دنوں بعد پتہ چلا لڑکی کا گلہ کاٹ کے اس کو بغیر جنازے کے گھر والے دفن کر چکے ہیں اسی طرح ایک ہیر رانجھے کی کہانی اختتام ہوئی
نہیں نہیں میری بہنو میں آپ سے ہاتھ جوڑ کے کہتا ہو ایسا ہر گز مت کرنا یہ آپ کی زندگی سے کھیلنے والے درندے ہیں زندگی تو آپ کی اجڑ جاتی ہے اس ہرامی کی نہیں یا تو وہ کھلے عام پھر رہا ہوتا ہے یہ پھر دوسری کی تلاش میں ہوتا یا پھر غیر ملک مزے لے رہا ہوتا ہے .اور آخر میں رہ جاتے ہیں آپ کے ماں باپ اور بھائی وہ تو جیتے جی ہر روز بیچارے شرم سے مر رہے ہوتے ہیں اور بس زندہ لاش بنے ہوتے ہیں اپنی عزت کا خود خیال کرو

07/07/2022

❤️❤️

14/02/2022

مولا علیٔ کی ولادت تمام مسلمانوں کو بہت بہت ہو❤❤

10/01/2022

مدینے والو آج سکون سے سونا 😭 وہ نہی رہی جو رات کو روتی تھی 😭😭 میرا سلام ہو اُس جنازے پر جس کو رات کے اندھیرے میں علیٔ جیسے امام نے اٹھایا 😭😭

09/01/2022

1 بار لازمی سنے

❤واہ کیا بات ہے مولانا طارق جمیل صاحب کی ❤

06/01/2022

ایک بار لازمی سنا 😭
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭 😭ايام فاطمۂ زہرہ 🙏🏼

04/01/2022

ہاۓ سکینۂ😭😭

31/12/2021



26/12/2021

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AliahmedOfficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to AliahmedOfficial:

Share