13/05/2024
إنا لله وإنا إليه راجعون!
انجمن سجادیہ کے ماتمی جناب بلال بھائی کے والد کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ان کی نماز جنازہ آج بروز پیر بعد نماز ظہرین مرکزی امام بارگاہ ملیر جعفر طیار سوسائیٹی میں ادا کی جائے گی
ہم عزادار گروپ آف والنٹیرز دعا گو ہیں کہ مولا ع مرحوم کے درجات بلند فرمائیں جواہر معصومین میں جگہ عنایت فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین ۔