Dasta Abal'Fazl - دستہ اباالفضل

Dasta Abal'Fazl - دستہ اباالفضل A religious organization to mourn Imam Hussain (a.s) with true spirit. Ghuncha Zani
YouTube: Dasta Abal'Fazl

30/08/2026

جشن ولادت باسعادت خاتم الانبیاء، احمد مصطفی، سید الانبیاء، سرور کائنات، رحمت العالمین، نور العین آمنہ، حضرت محمد المصطفی و صادق آل محمد امام جعفر صادق ع تمام عاشقان اہلبیت ع کو بہت مبارک۔

شریک جشن

دستہ اباالفضل ع کراچی

22/08/2026

الوداع اے ایام عزاء

ایام عزاء اختتام کو پہنچے، عزاء خانے بڑھا دیے گئے، سلام، مرثیہ، مصائب، نوحے، ماتم تمام ہوئے۔

ہائے افسوس کے حق عزاء ادا نہ ہوا۔

بچے جو اگلے برس ہم ہیں اور یہ غم پھر ہے
جو چل بسے تو یہ اپنا سلام آخر ہے۔

شہزادی کی بارگاہ میں انکے مظلوم لعل کا پرسہ پیش کیا، بی بی اس ناقص کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول کریں۔

دستہ اباالفضل ع کراچی

12/08/2026

DASTA E ABAL'FAZL KARACHI²⁰²⁶

07/08/2026

کچھ یاد آگیا ہے شہ تشنہ کام کو
حسرت سے مڑ کے دیکھ رہے ہیں خیام کو

مرکزی جلوس روزِ اربعین ۲۰۲۶ دستہ اباالفضل ع کراچی

-E-Nahiya

07/08/2026

یا ابا عبداللہ حسین ع

بچے تو اگلے برس ہم ہیں اور یہ غم پھر ہےجو چل بسے تو یہ اپنا سلام آخر ہے
07/08/2026

بچے تو اگلے برس ہم ہیں اور یہ غم پھر ہے
جو چل بسے تو یہ اپنا سلام آخر ہے

06/08/2026

نجف سے کربلا کی طرف چلے زائر
مرکزی جلوس روزِ اربعین کراچی دستہ اباالفضل ع

05/08/2026

عَلِي اسَد الله عَلِي وَلِي الله
عَلِي يَا حَيْدَر يَا حَيْدَر يَا حَيْدَر

02/08/2026

انشاءاللہ روزِ اربعین دستہ اباالفضل ع اپنے مخصوص انداز میں غنچہ زنی و سینہ زنی کرے گا
بمقام سی بریز دوپہر 3 بجے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dasta Abal'Fazl - دستہ اباالفضل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share