Jama masjid and madarsa Muhammadi. Sector 5C3. North Karachi

Jama masjid and madarsa Muhammadi. Sector 5C3. North Karachi جامع مسجد و مدرسہ محمدی ایک بہترین دینی ادارہ ہے۔

"ألحمدللّٰه! رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد آج مدرسہ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔" پہلے دن کی وجہ سے طلباء کرام ...
26/03/2026

"ألحمدللّٰه! رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد آج مدرسہ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔"

پہلے دن کی وجہ سے طلباء کرام کی تعداد کچھ کم رہی، مگر مجموعی طور پر ایک بہترین آغاز ہوا۔

"تمام طلباء کرام کو مدرسہ میں خوش آمدید کہا گیا اور انہیں عیدی بھی دی گئی۔"

ساتھ ہی بچوں سے یہ نیتیں بھی کروائی گئیں کہ
إن شاء اللّٰه! پورا سال پابندی وقت کے ساتھ روزانہ مدرسہ حاضر ہوں گے اور غیر ضروری چھٹی نہیں کریں گے، خوب محنت سے پڑھیں گے اور والدین و اساتذہ کا احترام کریں گے، نماز کی پابندی کریں گے اور ہمیشہ سچ بولیں گے۔

"إن شاء اللّٰه! اسی جذبے کے ساتھ ہمارا یہ تعلیمی سال بہترین گزرے گا۔"

اللّٰه تعالٰی تمام بچوں کی تعلیم میں خاص برکتیں عطا فرمائے اور ہمارے مدرسے کو مزید ترقی و عروج عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

"مدرسہ محمدی تعلیم القرآن، سیکٹر 5C3. نارتھ کراچی۔"

20/03/2026

الوداع الوداع ماہِ رمضان 🌙

تم پہ لاکھوں سلام ماہ رمضان
تم پہ لاکھوں سلام ماہ غفراں
جاؤ حافظ خدا اب تمہارا
الوداع الوداع ماہ رمضان!!!

مناظر "صلوۃ و سلام بعد نمازِ جمعة (جمعة الوداع)"۔
جامع مسجد محمدی۔ سیکٹر 5C3، نارتھ کراچی۔

29ویں شب۔ اعتکاف تربیتی نشست۔
20/03/2026

29ویں شب۔ اعتکاف تربیتی نشست۔

16/03/2026
25ویں شب۔ اعتکاف تربیتی نشست۔
16/03/2026

25ویں شب۔ اعتکاف تربیتی نشست۔

13/03/2026

تیرے دیوانے اب رو رہے ہیں
مضطرب سب کے سب ہورہے ہیں
ہائے اب وقت رخصت ہے آیا
الوداع الوداع ماہ رمضان... 😢🤲🏻

مناظر "صلوۃ و سلام بعد نمازِ جمعة (ممکنہ جمعة الوداع)"۔
جامع مسجد محمدی۔ سیکٹر 5C3. نارتھ کراچی۔

23ویں شب۔ اعتکاف تربیتی نشست۔
13/03/2026

23ویں شب۔ اعتکاف تربیتی نشست۔

جو حضرات مسجد میں اعتکاف میں بیٹھنا چاہتے ہیں، وہ تراویح کے بعد مسجد آجائیں اور فارم حاصل کرلیں۔ جزاکم اللّٰه خیرا
09/03/2026

جو حضرات مسجد میں اعتکاف میں بیٹھنا چاہتے ہیں، وہ تراویح کے بعد مسجد آجائیں اور فارم حاصل کرلیں۔
جزاکم اللّٰه خیرا

آغاز نو 2019 سے اب تک "مدرسہ محمدی تعلیم القرآن" سیکٹر 5C3، نارتھ کراچی سے "تکمیل قرآن مجید" کرنے والے طلباء کرام کی تعد...
06/03/2026

آغاز نو 2019 سے اب تک "مدرسہ محمدی تعلیم القرآن" سیکٹر 5C3، نارتھ کراچی سے "تکمیل قرآن مجید" کرنے والے طلباء کرام کی تعداد 🌹
حفظ قرآن مجید: 24 حفاظ کرام۔
ناظرہ قرآن مجید: 111 طلباء کرام۔

اس سال "تکمیل قرآن مجید کرنے والے طلباء کرام"
"سالانہ محفل بسلسلہ دستار فضیلت" کے موقع پر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔ ماشاءاللّٰه! 🌺

14 فروری 2026 بروز ہفتہ۔

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 05:00 - 21:00
Tuesday 05:00 - 21:00
Wednesday 05:00 - 21:00
Thursday 05:00 - 21:00
Friday 05:00 - 21:00
Saturday 05:00 - 21:00
Sunday 05:00 - 21:00

Telephone

+923182341843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama masjid and madarsa Muhammadi. Sector 5C3. North Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share