05/03/2026
ماہ صیام میں ہر جمعرات کو ہونے والی محفل ختم خواجگان میں علامہ پیر محمد بلال رومی چشتی نظامی دامت برکاتہم العالیہ کا مریدین کے ساتھ افطار و دعاء کا اہتمام بعد از افطار نماز مغرب و عشاء و تراویح کا اہتمام۔
بعد از تراویح مریدین کو لنگر پیش کیا گیا۔