Jaffria Alliance Pakistan - District South Karachi

Jaffria Alliance Pakistan - District South Karachi Jaffaria Alliance Pakistan (J**S) is Basically a platform which provide a center point to all other Momineens (Shia) organization

A meeting was convened in Lyari Town in connection with the arrangements for Muharram-ul-Harram, chaired jointly by the ...
11/06/2026

A meeting was convened in Lyari Town in connection with the arrangements for Muharram-ul-Harram, chaired jointly by the SDPO Lyari Town and SHO Baghdadi.
Representing Jaffaria Alliance Pakistan District South, District Coordinator Mr. Syed Yawar Abbas Zaidi and Deputy Coordinator Mr. Zakir Hussain attended the meeting. Officers of concerned law enforcement agencies, permit holders, and caretakers of Imambargahs were also present.
During the meeting, a comprehensive strategy was deliberated to ensure foolproof security arrangements during the days of mourning. Emphasis was laid on effective monitoring of procession and majlis routes, deployment of additional personnel, strict checking at entry and exit points, snap checking, and enhanced security measures at sensitive locations.
Furthermore, instructions were issued to strengthen coordination among all stakeholders, ensure an effective communication mechanism, and maintain rapid response readiness to deal with any emergency situation. Strict compliance with the code of conduct was also directed.
At the conclusion of the meeting, it was reaffirmed that, through coordinated efforts and mutual cooperation, law and order will be maintained at all costs during Muharram-ul-Harram, and all available resources will be utilized to prevent any untoward incident.

A meeting was held at the office of the Deputy Commissioner District South regarding the arrangements for Muharram-ul-Ha...
11/06/2026

A meeting was held at the office of the Deputy Commissioner District South regarding the arrangements for Muharram-ul-Haram 1448 AH / 2026. The meeting was chaired by the Deputy Commissioner District South.
Representing Jaffaria Alliance Pakistan, District South, District Coordinator Mr. Yawar Abbas and Deputy Coordinator Mr. Zakir Hussain attended the meeting. Officers from relevant government departments, permit holders, caretakers of Imambargahs, and other concerned stakeholders were also present.
During the meeting, detailed discussions were held on arrangements for Muharram-ul-Haram, including procession routes, cleanliness, street lighting, security, and other administrative matters. Necessary instructions were issued to the concerned departments to ensure maximum facilitation for the mourners.

محرم الحرام کے حوالے سے جعفریہ الائنس پاکستان ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی جانب سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر...
11/06/2026

محرم الحرام کے حوالے سے جعفریہ الائنس پاکستان ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی جانب سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر جناب یاور عباس اور صدر ٹاؤن کے کوآرڈینیٹر جناب عابد علی نے شرکت کی۔
یہ میٹنگ سیول لائنز / صدر ٹاؤن کے میونسپل اینڈ انجینئرنگ (M&E) ڈپارٹمنٹ کے انجینئر جناب ممتاز زرداری کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں بالخصوص امام بارگاہوں، جلوس کی گزرگاہوں اور اہم شاہراہوں پر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب، مرمت اور بہتری کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
میٹنگ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ایامِ عزا کے دوران عزاداران کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو، لہٰذا تمام خراب اسٹریٹ لائٹس کو فوری طور پر درست کیا جائے اور جہاں ضرورت ہو وہاں نئی لائٹس نصب کی جائیں۔
انجینئر ممتاز زرداری نے یقین دہانی کروائی کہ محرم الحرام سے قبل تمام ضروری اقدامات مکمل کر لیے جائیں گے تاکہ جلوسوں اور مجالس کے دوران روشنی کا مؤثر انتظام یقینی بنایا جا سکے۔
جعفریہ الائنس پاکستان ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی جانب سے متعلقہ اداروں کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔

محرم الحرام کے مقدس ایام کے پیشِ نظر شاہ رسول کالونی میں واقع امام بارگاہ قمر بنی ہاشمؑ میں صفائی ستھرائی اور دیگر ضروری...
11/06/2026

محرم الحرام کے مقدس ایام کے پیشِ نظر شاہ رسول کالونی میں واقع امام بارگاہ قمر بنی ہاشمؑ میں صفائی ستھرائی اور دیگر ضروری انتظامات الحمدللہ مکمل کر لیے گئے ہیں۔
یہ تمام امور جعفریہ الائنس پاکستان ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی نگرانی میں انجام پائے، جبکہ مقامی ذمہ داران اور رضاکاروں نے بھرپور تعاون کیا۔ صفائی، نکاسیٔ آب اور دیگر سہولیات کو بہتر بنایا گیا تاکہ عزادارانِ امام حسینؑ کو ایامِ عزا کے دوران کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔
یہ خدمتِ عزاداری یقیناً ایک قابلِ تحسین اقدام ہے اور تمام متعلقہ افراد کی کاوشیں لائقِ ستائش ہیں۔

Lyari Round – Muharram-ul-Haram ArrangementsA comprehensive visit (Lyari Round) was conducted by ADC-II South in connect...
11/06/2026

Lyari Round – Muharram-ul-Haram Arrangements
A comprehensive visit (Lyari Round) was conducted by ADC-II South in connection with the ongoing Muharram-ul-Haram arrangements. The visit was carried out in coordination with Syed Yawar Abbas Zaidi (District Coordinator, Jaffaria Alliance Pakistan District South) and Zakir Hussain (Deputy Coordinator, Jaffaria Alliance Pakistan District South).
During the round, various Imam Bargahs, procession routes, and key locations in Lyari were inspected. Matters related to cleanliness, sewerage, street lighting, and other essential municipal services were reviewed on the spot, and necessary instructions were issued to the concerned departments to ensure timely completion of all arrangements before Muharram.
The coordination between the district administration and Jaffaria Alliance Pakistan reflects a strong commitment to facilitating mourners and maintaining an organized environment during the sacred days of Muharram-ul-Haram.

11/06/2026

بڑا امام بارگاہ کھارادر کے پانی کے دیرینہ مسئلے کو الحمدللہ کامیابی کے ساتھ حل کر لیا گیا ہے۔ یہ اہم پیش رفت جناب عابد علی، ٹاؤن کوآرڈینیٹر صدر ٹاؤن، جعفریہ الائنس پاکستان، کی نگرانی میں ممکن ہوئی، جبکہ جعفریہ الائنس پاکستان ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر سید یاور عباس کی خصوصی ہدایات اور بھرپور تعاون اس میں شامل رہا۔
اس سلسلے میں متعلقہ ادارہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (KWSB) کے افسران و عملے نے بھی مؤثر کردار ادا کیا، جن کے تعاون سے یہ مسئلہ خوش اسلوبی سے حل ہوا۔
یہ اقدام عزادارانِ امام حسینؑ کے لیے ایک بڑی سہولت کا باعث بنے گا، اور تمام متعلقہ ذمہ داران کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیممحرم الحرام 2026 کے حوالے سے جعفریہ الائنس پاکستان ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر جناب یاور عب...
14/05/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
محرم الحرام 2026 کے حوالے سے جعفریہ الائنس پاکستان ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر جناب یاور عباس اور صدر ٹاؤن کے کوآرڈینیٹر جناب عابد علی، ڈپٹی کوآرڈینیٹر جناب عادل نے چوٹا امام بارگاہ کھارادر کے منتظمین جناب حبیب ماما اور صفدر حسین، نیز محفلِ معصومین کے منتظم جناب اصغر علی پیرانی سے اہم ملاقات کی۔
اس ملاقات کے دوران محرم الحرام کے انتظامات، عزاداری کے پروگرامز، سیکیورٹی امور اور دیگر اہم معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تمام شرکاء نے باہمی تعاون، اتحاد اور نظم و ضبط کے ساتھ عزاداری کو احسن انداز میں منعقد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اہلِ بیتؑ کے ذکر کو بہترین انداز میں انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔
والسلام

📢 وزٹ برائے محرم الحرام 2026امام بارگاہ قمرِ بنی ہاشمکلفٹن سول لائنمحرم الحرام 2026 کے انتظامات کے سلسلے میںجعفریہ الائن...
10/05/2026

📢 وزٹ برائے محرم الحرام 2026
امام بارگاہ قمرِ بنی ہاشم
کلفٹن سول لائن
محرم الحرام 2026 کے انتظامات کے سلسلے میں
جعفریہ الائنس پاکستان کے وفد نے امام بارگاہ کا دورہ کیا۔
👤 اس موقع پر موجود شخصیات:
جناب شبر رضا (جنرل سیکرٹری، جعفریہ الائنس پاکستان)
جناب یاور عباس (کوآرڈینیٹر، ڈسٹرکٹ ساؤتھ)
جناب ذاکر حسین (ڈپٹی کوآرڈینیٹر)
جناب مدثر حسن (ٹاؤن کوآرڈینیٹر)
📌 دورے کے دوران:
صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
عزاداری کے بہتر نظم و ضبط کے حوالے سے مشاورت کی گئی
🤲 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں عزاداری سید الشہداءؑ کو بہترین انداز میں انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

📢 رپورٹ برائے وزٹ امام بارگاہ جات – محرم الحرام 2026آج بروز، جعفریہ الائنس پاکستان ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے زیرِ اہتمامکوآرڈینیٹر...
10/05/2026

📢 رپورٹ برائے وزٹ امام بارگاہ جات – محرم الحرام 2026
آج بروز، جعفریہ الائنس پاکستان ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے زیرِ اہتمام
کوآرڈینیٹر ساؤتھ جناب یاور عباس،
ٹاؤن کوآرڈینیٹر جناب آغا کمیل
اور
ڈپٹی ٹاؤن کوآرڈینیٹر جناب دانیال
نے محرم الحرام 2026 کے انتظامات کے سلسلے میں درج ذیل امام بارگاہوں کا دورہ کیا:
امام بارگاہ مجلسِ حسینی
امام بارگاہ یادگارِ حسینی
محفلِ مصطفیٰ
📌 دورے کے دوران درج ذیل امور کا جائزہ لیا گیا:
صفائی ستھرائی اور ماحول کی بہتری کے انتظامات
منتظمین سے ملاقات اور باہمی کوآرڈینیشن کو مزید مؤثر بنانا
🤲 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو عزاداریِ سید الشہداءؑ کو بہترین نظم و ضبط، اتحاد اور احترام کے ساتھ انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔

27/04/2026

از دفتر جعفریہ الائنس پاکستان، ڈسٹرکٹ ساؤتھ
نزد الطاف حسین امام بارگاہ، نیا آباد، کراچی
تمام معزز عہدیداران، معزز ٹرسٹی صاحبان، پرمٹ ہولڈرز اور دیگر متعلقہ افراد کی خدمت میں نہایت مؤدبانہ اطلاع دی جاتی ہے کہ محرم الحرام کی آمد کے پیشِ نظر ضلع بھر میں مجالس و جلوس ہائے عزا کے پُرامن اور منظم انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے مختلف انتظامی و فنی امور پر بروقت توجہ اور باہمی مشاورت انتہائی ضروری ہے۔
اسی سلسلے میں مساجد، امام بارگاہوں اور مزارات سے متعلقہ جملہ انتظامات، جن میں بالخصوص الیکٹرک ورک، سیوریج سسٹم کی درستگی، صفائی ستھرائی کے انتظامات، جلوس و سبیل کے لیے این او سی کے حصول، سیکیورٹی اور دیگر متعلقہ امور شامل ہیں، کے حوالے سے رہنمائی، مشاورت اور مسائل کے فوری حل کے لیے خصوصی نشستوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ نشستیں بروز جمعہ، یکم مئی 2026 سے باقاعدگی کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر اتوار کے علاوہ، رات 9:00 بجے سے 11:00 بجے تک منعقد ہوں گی۔ ان نشستوں میں جعفریہ الائنس پاکستان، ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے معزز ٹاؤن کوآرڈینیٹرز (صدر ٹاؤن، لیاری ٹاؤن اور سول لائن ٹاؤن) بذاتِ خود موجود ہوں گے، تاکہ تمام متعلقہ حضرات کے مسائل سنے جا سکیں اور ان کے حل کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جا سکیں۔
لہٰذا تمام متعلقہ حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ مقررہ اوقات میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور اپنے اپنے علاقوں سے متعلقہ مسائل، دستاویزات اور ضروری معلومات ہمراہ لائیں، تاکہ باہمی تعاون اور مشاورت کے ذریعے محرم الحرام کے انتظامات کو بہترین اور منظم انداز میں پایۂ تکمیل تک پہنچایا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس عظیم ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
منجانب
ذاکر حسین
ڈپٹی کوآرڈینیٹر
جعفریہ الائنس پاکستان، ڈسٹرکٹ ساؤتھ، کراچی

Address

Karachi
74660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaffria Alliance Pakistan - District South Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share