15/08/2026
آج بروز ہفتہ بمطابق 15 اگست 2026 علامہ سید اسد رضا بخاری کا جامعہ دارالعلوم اسلامیہ وٹرپمپ کے سربراہ مولانا محمود الحسینی سے ملاقات اور ملکی و بین الاقوامی سطح پر امت مسلمہ کی یکجہتی پر باہمی تبادلہ خیال۔