Khuddam e Abuturab

Khuddam e Abuturab Khuddam E Buturab committee is established in 2020. The aim of this committee is to provide services to Every one in the light of Islamic Rules and policy.

24/08/2026
گزشتہ کئی سالوں سے  خانوادہ سید وقار حسین جعفری ( سید معظم اقبال جعفری،   سید یوسف اقبال جعفری) ، طہ حسنین ( ببلو)،  اور...
22/08/2026

گزشتہ کئی سالوں سے خانوادہ سید وقار حسین جعفری ( سید معظم اقبال جعفری، سید یوسف اقبال جعفری) ، طہ حسنین ( ببلو)، اور خدام بوتراب کے ممبر سید حسن رضوی( ظفر بھائی) کی جانب سے اٹھ ربیع الاول شہادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام وہ اخری الودائی جلوس کے موقع پر عزاداران حسین کے لیے تبرکات، چائے، سبیل امام حسین علیہ السلام، اور شرکاء جلوس کے عزاداروں کے لیے نماز کی ادائیگی کا اہتمام کیا، دعا گو ہیں کہ پروردگار عالم چار دہ معصومین کے صدقے، ان تمام انفرادی وہ اجتماعی مومنین و مومنات کہ مرحومین کے درجات بلند کرے جو اس نیک سفر میں اپ نے تعاون سے عزاداران حسین کی خدمت میں مصروف عمل ہیں اور تعاون کرنے والوں کے لیے بھی دعا گو ہیں کے پروردگار عالم اسی جذبے کے ساتھ ان کو قائم و دائم رکھے ، امین

22/08/2026

Address

Karachi
0000

Telephone

+923018266625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuddam e Abuturab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share