Sarkar Murtajiz Badshah

Sarkar Murtajiz Badshah Ghulam-e-Murtajis �

انشاللہ بروز ہفتہ 🙏🏻برامدگی سرکار مرتجز بادشاہ 🧿
17/09/2025

انشاللہ بروز ہفتہ 🙏🏻
برامدگی سرکار مرتجز بادشاہ 🧿

17/09/2025

ANNUAL DINNER 2025 ❤️

Hosted by : Sarkar Murtajiz Badshah 🧿❤️

In honour of: Ghulam e Sarkar Murtajiz Badshah 🙏🏻

مٹی فرشتوں کربوبلا سے اُٹھا کے لاؤ
اللہ کو بنانے ہیں بندے حسین(ع) کے
محفل کی اس نیاز سے کرنی ہے حاضری
غازی پہ خرچ کرنے ہیں پیسے حسین(ع) کے

متولی : شیخ واصف رضا چاولہ 🙏🏻
ٹیم : غلامِ مرتجز بادشاہ 🙏🏻

15/09/2025

مولا حسین (علیہ السلام) کو خط

دلِ حزیں کے ساتھ

سلام مولا،

غم کے ایّام تو ہم سے بچھڑ رہے ہیں مولا، لیکن یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم آپ کو الوداع کہہ دیں۔ آپ تو سانسوں کا ذریعہ ہیں مولا، آپ سے دُور ہو کر یہ غلام جی نہیں پائے گا۔

مولا دل بہت اُداس ہے، آپ ہم سے ہرگز دُور نہ ہوں گے۔

سانسوں کو اتنی مہلت ضرور دیجیے کہ آپ کے راہوار کی بہترین خدمت کرسکیں۔

آپ کے عزادار

متولی : شیخ واصف رضا چاولہ 🙏🏻
ٹیم : غلامِ سرکارِ مرتجز 🙏🏻

02/09/2025

برامدگی سرکار مرتجز بادشاہ
7 ربیع الاول
کورنگی جے ون (کراچی)
متولی : شیخ واصف رضا چاولہ 🙏🏻
ٹیم : غلامِ مرتجز 🙏🏻

01/09/2025

برامدگی سرکار مرتجز بادشاہ
5 ربیع الاول
گلستان سوسائٹی (کراچی)
متولی : شیخ واصف رضا چاولہ 🙏🏻
ٹیم : غلامِ مرتجز 🙏🏻

انشاللہ بروز پیر 🙏🏻برامدگی سرکار مرتجز بادشاہ 🧿
30/08/2025

انشاللہ بروز پیر 🙏🏻
برامدگی سرکار مرتجز بادشاہ 🧿

Address

Karachi

Telephone

+923128017164

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarkar Murtajiz Badshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share