22/12/2021
https://youtu.be/tbLkNsa-yxo
آپ سب کو ایڈونٹ ٹائمز منسٹری کی جانب سے کرسمس 2021 مبارک ہو۔۔
ایڈونٹ ٹائمز منسٹری کی جانب سے ایک اور خوبصورت کرسمس کا گیت پیشِ خدمت ہے۔
شاعر: جان منوہر یعقوب
پرستار: سنیل شیری
کمپوزیشن: سہیل گِل
میوزک: فہد خان
پروڈیوسر: جان منوہر یعقوب
پیشکش: ایڈونٹ ٹائمز منسٹری
کرسمس کا نیا گیت سُنیں اور شیئر کریں۔ نئے مسیحی گیتوں اور دیگر پروگراموں کے لئے ہمارا یوٹیوب چینل Advent Times ضرور سبسکرایب کریں۔ خداوند آپ جے ساتھ ہو اور کثرت سے برکت دے۔
ایک بار پھر آپ کو کرسمس مبارک ہو!
Lyrics and produced by John Manohar YaqubComposition by Sohail Gill Music by Fahad KhanAudio & Mix Rafi StudioDIR/DOP Shakeel Ashiq ( Khokhar Studio )