11/08/2026
ہمارے درمیان آج بھی ایسے دل ہیں جو جاہلیت سے پاک نہیں ہوئے؛
جو اللہ اور اُس کے رسول ﷺ کے بجائے اپنے فرقے، اپنی جماعت اور اپنی مقبولیت کے پیچھے ہیں۔
یہی لوگ امت میں فتنہ اور تقسیم پیدا کرتے ہیں۔
اگر ہماری وفاداری اللہ اور اُس کے رسول ﷺ سے ہوتی، تو آج ہم ایک عظیم اور متحد امت ہوتے!