15/06/2026
عشرہ محرم الحرام 1448 ھ
یکم تا 9 محرم الحرام
وقت: 1:00 بجے دوپہر (متصل نماز ظہرین)
مسجد آل عمران, جامعہ کراچی
سلام: سید منتظر مہدی رضوی
خطابت
- یکم تا 5 محرم مولانا ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی صاحب
- 6 تا 8 محرم ڈاکٹر زاہد علی زاہدی صاحب
- 9 محرم مولانا ڈاکٹرسیڈ مظفر رضوی
8 محرم الحرام کو علم حضرت ابوالفضل عباس علمدار برآمد ہوگا اور نذر کا اہتمام ہوگا
خواتین کے لیے بھی اہتمام ہے۔
منجانب
مسجد کمیٹی مسجد آل عمران، جامعہ کراچی