18/07/2025
8 محرم الحرام کا مرکزی قدیمی جلوس علم و تابوت مسجدِ علیؑ امام بارگاہ نواسہِ رسولﷺ سے1964 سےبرامد ہو رہا ہے دورانِ جلوس زنجیرزنی اور قمہ کا ماتم ہوتا ہےیہ جلوس تقریباً 5 گھنٹے بعد واپس مسجدِ علیؑ و امام بارگاہ میں اختتام پزیر ہوتا ہےاس جلوس میں عزادارو کی تعداد کم از کم دس ہزارکے قریب ہوتی ہےبعد از جلوس عزادارو کے لیےنیازِ مولاؑ کا اہتمام ہوتا ہے
#