محمدی مسجد اہلحدیث

محمدی مسجد اہلحدیث 📍Z.M.C Road, Sector 11-E Orangi Town Karachi.

23/01/2026

المدرسۃ المحمدیہ لتعلیم القرآن والسنہ اورنگی ٹاؤن 11/E میں بارش کے موقع پر طلباء کیلئے ریفریشمینٹ

رابطہ :قاری ابراہیم جوناگڑھی حفظہ اللہ تعالی 03102541932               #محمدی
31/12/2025

رابطہ :قاری ابراہیم جوناگڑھی حفظہ اللہ تعالی
03102541932
#محمدی

28/11/2025

*انا للہ اانا الیہ راجعون*

مولانا عبد الستار محدث دہلوی امام ثانی جماعت غرباء اہل حدیث کے پوتے مولانا عبد الواحد محدث دہلوی امیر جماعت غرباء اہل حدیث ہند کے نواسے
مولانا حافظ عبدالرحمن سلفی حفظہ اللہ کے بڑے بیٹے فیصل سلفی سعود سلفی کے بھائی مولانا فرحان سلفی مولانا ہشام سلفی مولانا دانیال سلفی شارق کے والد
عبید الرحمن سعد سلفی انتقال کر گئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

نماز جنازہ کل بروز ہفتہ صبح ۱۰ بجے ان شاءاللہُ محمدی مسجد اہلحدیث برنس روڈ میں ادا کی جئیگی

شریک غم: رئیس الناظمین جماعت غرباء اہل حدیث
*مولانا ابراہیم جونا گڑھی*

30/10/2025
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ**دعا براۓ صحت* مولانا ابراہیم جونا گڑھی حفظہ اللہ تعالی (رئیس الناظمین جماعت غرباء اہلح...
17/09/2025

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

*دعا براۓ صحت*
مولانا ابراہیم جونا گڑھی حفظہ اللہ تعالی (رئیس الناظمین جماعت غرباء اہلحدیث ) گزشتہ شام سے کافی علیل ہیں مائینر ہارٹ اٹیک ہے ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں
احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
اللہ رب العالمین شفاء عاجلہ وکاملہ عطا فرماۓ (آمین )

01/09/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
المدرسۃ المحمدیہ (محمدی مسجد اہلحدیث جماعت غرباء اہلحدیث ) اورنگی ٹاؤن کے سابقہ شعبہ حفظ کے استاد قاری عبد الحفیظ نہڑیو صاحب (تھرپاکر ) کا روڈ ایکسڈینٹ میں انتقال ہو گیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون
اللھم اغفرلہ وارحمہ واعذہ من عذاب القبر ومن عذاب النار
ان للہ مااخذ ولہ ما اعطی وکل شئ عندہ لاجل مسمی فلتصبر والتحتسب
شریک غم : قاری ابراہیم جونا گڑھی (رئیس الناظمین جماعت غرباء اہلحدیث)
و انتظامیہ محمدی مسجداہلحدیث ومدرسہ محمدیہ اورنگی ٹاؤن

نماز جنازہ ان شاءاللہ بعد نماز مغرب مسجد سعد بن ابی وقاص ڈفینس میں ادا کی جائیگی

08/08/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون *

مولانا ابراہیم جونا گڑھی (رئیس الناظمین جماعت غرباء اہلحدیث ) کے بڑے بھائ مولانا محمد جونا گڑھی (ناظم حلقہ اورنگی ٹاؤن جماعت غرباء اہلحدیث )طویل علالت کے بعد انتقال کر گۓ ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللھم اغفرلہ وارحمہ واعذہ من عذاب القبر ومن عذاب النار اللھم ادخلہ الجنۃ الفردوس

نماز جنازہ ان شاءاللہ صبح 10 بجے محمدی مسجد اہلحدیث اورنگی ٹاؤن میں ادا کی جائیگی

08/06/2025

قربانی سے پہلے کرنے کا کام || قاری ابراہیم جونا گڑھی حفظہ اللہ تعالی || خطبہ عید الاضحی 2025 || #

Address

Sector 11-E Orangi Town Karachi West
Karachi
75800

Telephone

+923322730889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمدی مسجد اہلحدیث posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to محمدی مسجد اہلحدیث:

Share

Category