08/02/2026
اسلام آباد میں آج 6 فروری 2026 - امام(ع) بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ(س)، ترلائی کلاِں اسلام آباد میں دورانِ نمازِ جمعہ نمازیوں پر ہونے والے بم دھماکے کی پُر زور مزمّت کرتے ہیں اور اس کی مذمت کرتے ہوئے تمام متاثرین کی بہتری اور صحت کی دعا کرتے ہیں اور دُعائے صحت کی اپیل بھی کرتے ہیں اور شہداء کے لواحقین اور تمام ملّت جعفریہ(ع) سے اظہارِ تعزیت کرتے ہیں اور التماسِ سورۃ فاتحہ برائے شہدائے ترلائی کلاں اسلام آباد کرتے ہیں شریکِ غم و دُعا گو: انجمن غلامان ابن حسن لانڈھی 36/بی