Idara Tul Fareed Karachi

Idara Tul Fareed Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Idara Tul Fareed Karachi, Religious Center, Karachi.

09/02/2025

کل سے انشاء اللہ ادارۃ الفرید پاکستان کی تمام خدمات سے آپ کو آگاہ رکھا جائے گا
مولانا بلال فرید
مدیر ادارۃ الفرید
03003456558
03332456760

16/07/2024

حج و عمرہ سب کے لیے
اپنے بجٹ کے مطابق حج و عمرہ کے پیکیجز بنوانے کے لیے رابطہ کریں

الحمداللہ قبلہ والد محترم حضرت قاری فریدالدین صاحب دامت برکاتہم کو پچاس سالہ خدمات قرآن مجید پر ملک پاکستان کی عظیم دینی...
06/02/2023

الحمداللہ قبلہ والد محترم حضرت قاری فریدالدین صاحب دامت برکاتہم کو پچاس سالہ خدمات قرآن مجید پر ملک پاکستان کی عظیم دینی درسگاه جامعہ حمادیہ شاہ فیصل کالونی کراچی کی طرف سے اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا جو کہ ہمارے لئے اور پورے خاندان کے لیے باعث مسرت وسعادت ہے اللہ رب العزت حضرت والد صاحب مدظلہ کا سایہ ہم سب پر عافیت کیساتھ تا دیر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین 🥀

یعنی اُس اَفْضَلُ الْخَلْقْ بَعْدَ الرُّسُل❤️ثانیَ اثْنَیْن ہجرت پہ لاکھوں سلام❤️اَصْدَق الصَّادِقِیں سَیِّدُ الْمُتَّقِ...
14/01/2023

یعنی اُس اَفْضَلُ الْخَلْقْ بَعْدَ الرُّسُل❤️
ثانیَ اثْنَیْن ہجرت پہ لاکھوں سلام❤️

اَصْدَق الصَّادِقِیں سَیِّدُ الْمُتَّقِیں 🌹
چشم و گوشِ وِزارت پہ لاکھوں سلام🌹

خلیفتہ الرسول ،رفیق محبوب خدا ،یار غار و مزار ،والئ امت،محافظ قران، نگھبان امانات رسول ،مفسر القرآن، امام الصحابہ __
حضرت سیدنا و مولانا ابو بکر صدیق رضي الله عنه کی عظمت و رفعت کو لاکھوں سلام.!!!

ِ_وفات_خلیفہ_بلافصلؓ

استغفار کی برکت!      حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ ایک بار سفر  میں تھے ، عراق کے کسی دور دراز گاؤں میں رات آ پڑی، ن...
18/12/2022

استغفار کی برکت!

حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ ایک بار سفر میں تھے ، عراق کے کسی دور دراز گاؤں میں رات آ پڑی، نہ کوئی تعارف تھا اور نہ کوئی ٹھکانہ ارادہ فرمایا کہ مسجد میں رات گزاریں گے ، مسجد گئے تو چوکیدار نے داخل ہونے سے منع کر دیا ، اسے بہت سمجھایا مگر وہ ضد کا پکا کسی ‏طرح نہ مانا ۔ امام صاحب رحمة الله علیه نے فرمایا میں پھر اسی جگہ سو جاتا ہوں ، مسجد کے باہر فرش اُسی پر لیٹ گئے ، مگر چوکیدار پیچھے پڑا تھا، وہ آپ کی پاؤں پکڑ کر گھسیٹ کر مسجد سے دور کررہا تھا ، ایک نانبائی (روٹی پکانے، بیچنے والے) نے یہ منظر دیکھا تو امام صاحب رحمة الله علیه ‏سے گزارش کر کے اُن کو اپنے گھر رات گزارنے کے لیے لے گیا ، اور آپ کا بہت اکرام کیا ، پھر وہ آٹا گوندھنے باہر نکلا...امام صاحب رحمة الله علیه نے دیکھا اور سنا کہ وہ چلتے، پھرتے، آٹا گوندھتے مسلسل استغفار کر رہا ہے ۔ صبح اُس سے پوچھا تو کہنے لگا جی! یہ میرا مستقل معمول ہے....
‏فرمایا اس کا کوئی ظاہری فائدہ اور ثمرہ بھی دیکھا ؟ کہنے لگا جی ہاں! جو دعاء بھی کرتا ہوں قبول ہوجاتی ہے ۔ اب تک صرف ایک دعاء قبول نہیں ہوئی ۔ پوچھا کونسی؟ کہنے لگا امام احمد بن حنبل رحمة الله علیه کی زیادت کی دعاء فرمایا،،میں ہی احمد بن حنبل ہوں۔ اللہ نے نا صرف تمہاری دُعا سُنی بلکہ مجھے تمہارے دروازے تک کھینچ لایا۔
(الجمعہ میگزین، والیم 19، جلد 7)

ان ہاتھوں کی قدر کریں، جن ہاتھوں نے ہماری بنیادیں مضبُوط کرتے کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں اور تسبیحیں پکڑ لِیں۔
22/11/2022

ان ہاتھوں کی قدر کریں، جن ہاتھوں نے ہماری بنیادیں مضبُوط کرتے کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں اور تسبیحیں پکڑ لِیں۔

22/11/2022

افسوس ناک خبر داعی اسلام عالم باعمل حضرت مولانا کریم بخش صاحب مہتمم جامعہ عمر بن خطاب ملتان انتقال فرما گئے ہیں
اناللہ و انا الیہ راجعون

محض اللہ ربّ العزت کے فضل وکرم والدین اورآپ حضرات کی دعاؤں کی بدولت یہ سب کچھ ممکن ہورہا ہے اللہ تعالیٰ قبولیت عطاء فرما...
20/11/2022

محض اللہ ربّ العزت کے فضل وکرم والدین اورآپ حضرات کی دعاؤں کی بدولت یہ سب کچھ ممکن ہورہا ہے اللہ تعالیٰ قبولیت عطاء فرمائے آمین ثم آمین

الحمدللہ اہل علاقہ کے لیے دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم بالکل مفت ابتدائی طور پر نرسری کے لیے ٹیچرز کا تقرر کردیا گیا ہے

الحمدللہ اہل علاقہ کے لیے دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم بالکل مفت ابتدائی طور پر نرسری کے لیے ٹیچرز کا تقرر کردیا گ...
20/11/2022

الحمدللہ اہل علاقہ کے لیے دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم بالکل مفت ابتدائی طور پر نرسری کے لیے ٹیچرز کا تقرر کردیا گیا ہے

18/11/2022

مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا رفیع عثمانی صاحب دار فانی سے رخصت فرما گئے اللہ رب العزت حضرت کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے

18/10/2022

عمرہ بکنگ جاری ہے۔21 دن کا مکمل پیکیج بمع ائیرلائن ٹکٹ
صرف 159000 روپے میں سستے اور معیاری پیکیجز دستیاب ہیں
رابطہ کریں
03003456558

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara Tul Fareed Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Idara Tul Fareed Karachi:

Share