الفلاح روحانی سینٹر

الفلاح روحانی سینٹر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الفلاح روحانی سینٹر, Religious Center, Muhammad shah Street, Karachi.

09/04/2026
محبت کا پراثر تعویذ
12/02/2026

محبت کا پراثر تعویذ

چار رجب کا تحفہ۔۔۔۔۔یومِ سلاطینِ اَربعہ اور پورا سال رزق میں فراوانیحضرت خواجہ عبد الرحیم مشرقی حضرت خواجہ عبد الكريم مغ...
24/12/2025

چار رجب کا تحفہ۔۔۔۔۔

یومِ سلاطینِ اَربعہ اور پورا سال رزق میں فراوانی

حضرت خواجہ عبد الرحیم مشرقی
حضرت خواجہ عبد الكريم مغربی
حضرت خواجہ عبدالرشید شمالی
حضرت خواجہ عبدالجلیل جنوبی

ان چار بزرگوں کے بارے میں صوفیاء کی مختلف آراء ہیں

بعض انہیں رجال الغیب کہتے ہیں
بعض کے نزدیک یہ ابدال ہیں
بعض کا کہنا ہے کہ چاروں سمت رزق تقسیم کرنے پر مامور ہیں
لیکن سیدی اعلی حضرت امام اہل سنت امام حمد رخان فاضلِ بریلی رحمةاللہ علیہ فرماتے ہیں

یہ چاروں حضرات جہاتِ اربعہ میں اوتادِاربعہ ہیں،یہ اسمائے طیبہ ان اشخاص کے نہیں بلکہ ان کے عہدہ کے ہیں

جس طرح ہرغوث کانام عبداﷲ اور اس کے دونوں وزیروں کے نام عبدالملک اورعبدالرب ہیں

صوفیاء و مشاٸخ فرماتے ہیں
چار رجب ان کی تاریخ وصال ہیں
چانچہ جو شخص 4 رجب کو ان کے ایصال ثواب کے لٸے کھانے اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کرے گا تو سال بھر تک اس کے رزق میں خوب خوب برکت ہوگی گھر اور گھر والے آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے


مفتی محمد عرفان مدنی

لڑکیوں کے رشتوں کے لٸے مجرب تعویذ
20/12/2025

لڑکیوں کے رشتوں کے لٸے مجرب تعویذ

حمل کی حفاظت کا مجرب تعویذ
18/12/2025

حمل کی حفاظت کا مجرب تعویذ

غاٸب اور بھاگے ہوٸے کو بلانے کا عمل
17/12/2025

غاٸب اور بھاگے ہوٸے کو بلانے کا عمل

Address

Muhammad Shah Street
Karachi

Telephone

+923222832270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الفلاح روحانی سینٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to الفلاح روحانی سینٹر:

Share