Gul Rehman official

Gul Rehman official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gul Rehman official, Religious organisation, Gulshan e iqbal block 5 karachi, Karachi.

Quran • 🕌 Sunnah • 📚 Authentic Islamic Knowledge
✨ Spreading light of Islam with truth and wisdom
🖊 Education • Research • Awareness
🤍 Learn, Reflect, Practice & Inspire

09/07/2026

لوگ صرف اس وقت آپ کیلئے اچھے الفاظ استعمال کرتے ہیں جب آپ مالدار، ذہین، خوبصورت یا پھر مر چکے ہو۔

05/07/2026

*🍁آج 5 جولائی کا دن ایک کربناک حقیقت لے کر آیا۔ایک بھائی عوام کے حقوق کے لیے دھرنے میں کھڑا ہے، جبکہ دوسرے بھائی کو ڈڈیال کے مقام پر فورسز نے شہید کر دیا۔ایک ہی گھر کے دو بیٹے، ایک مزاحمت کی صف میں، دوسرا ہمیشہ کے لیے بچھڑ گیا۔اللہ تعالیٰ شہید کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ *💔

04/07/2026

عوامی جوئنٹ ایکشن کمیٹی سے ہر وہ طبقہ تنگ ہے جس نے اپنی زندگی حرام خوری، دھوکے بازی ،رشوت ،چوری، چاپلوسی اور منافقت میں گزاری ہو🤔✌️

ابھی کچھ دیر پہلے پاکستان کے آیک نام نہاد صحافی منصور علی خان کی ویڈیو آنکھوں کے سامنے آئ جس میں بھائی صاحب بتا رہے ہیں ...
03/07/2026

ابھی کچھ دیر پہلے پاکستان کے آیک نام نہاد صحافی منصور علی خان کی ویڈیو آنکھوں کے سامنے آئ جس میں بھائی صاحب بتا رہے ہیں کہ راولپنڈی میں خوفیہ اداروں اور صحافیوں کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں اداروں کے افسران نے کہا کہ کشمیر میں جو تحریک چل رہی ہے اس انڈیا اور TTP فنڈ کر رہے ہیں

اب ان کی گھٹیا اور دوغلی سوچ کا اندازہ لگاۓ جو بھی جرنیلوں کی عیاشیوں پر بات کرے یا بنیادی عوامی حقوق کی مانگ کرے وہ انڈین ایجنٹ اور جو ساری دنیا میں چور مشہور ہیں مسٹر 10 پرسینٹ ۔۔ اور یورپ آسٹریلیا میں جزیروں کے مالک محب وطن ہیں اور گرفتاری کے وقت جس کے جیب سے صرف دو ہزار روپے اور چند شوگر کی گولیاں نکلی وہ دہشت گرد اور انڈیا کا ایجنٹ

لعنت ایسی گھٹیا نظام ہر 🚩

ہیرو شوکت نواز میر ممبر کور کمیٹی جموں کشمیر جائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو آج مظفر آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ وہ راولاکوٹ ...
30/06/2026

ہیرو

شوکت نواز میر ممبر کور کمیٹی جموں کشمیر جائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو آج مظفر آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

وہ راولاکوٹ کی جانب جا رھے تھے۔ ان کے بارے میں کل افواہ پھیلائی گئی تھی کہ وہ مقبوضہ کشمیر روانہ ہو گئے ہیں۔

بہادروں کی طرح شوکت نواز میر نے کشمیر کی تاریخ کی سب سے اہم عوامی تحریک کی قیادت کی،

کوئی سودا بازی نہ کی۔

آج وہ گرفتار ہوئے ہیں۔ کل رھا بھی ہوں گے اور آئیں گے باھر ایک ہیرو کی طرح

26/06/2026
26/06/2026

امام حسین اور نظریہ زندگی

26/06/2026

کل بھی دلوں پے راج تھا زہرہ کے لال کا✨
ہے اج بھی دلوں پے حکومت حسین کی❤️

24/06/2026

سب سے بڑا بت خوف کا بت ہے
جب حضرت امام حسین راہ حق پر یزید کی فوج کے سامنے کھڑے ہوئے تو کوفہ کے لوگوں کو پتا تھا کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں مگر یزید کے ڈر سے انہوں نے حضرت امام حسین علیہ اسلام کا ساتھ نہیں دیا اور ساری زندگی پچھتاتے رہے💔

Address

Gulshan E Iqbal Block 5 Karachi
Karachi
75334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Rehman official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share