The Feminine

The Feminine Silsilla e Warsi, Nizam e Elahi ka markaz, Faiz e Elahi ka Markaz, Fee Sabi Lillah roohani O jismani illaj ka Markaz, WARSI HOUSE.

بیشک!
16/08/2025

بیشک!

بیشک!
15/08/2025

بیشک!

امیر صاحب کے ہمراہ عمرہ کا سفر!امیر صاحب سیّد احمد سعید رضوی وارثی مدظلہ العالیٰ کی سربراہی میں عظیم الشان قافلہ عمرہ کی...
06/08/2025

امیر صاحب کے ہمراہ عمرہ کا سفر!

امیر صاحب سیّد احمد سعید رضوی وارثی مدظلہ العالیٰ کی سربراہی میں عظیم الشان قافلہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے جلد روانہ ہو رہا ہے، انشاء الله۔ جو ساتھی (مرد و خواتین) اس شاندار قافلے میں شامل ہو کر ساتھ چلنا چاہیں وہ جلد سے جلد رابطہ کریں۔

Contact Details:
+92 331 7259177
+92 330 9222250

01/08/2025

AMEER SAHAB RETURNS FROM UMRAH ❤️

یا اللہ، ہمارے دلوں کو امام حسینؓ اور اہلِ بیت کی محبت سے منور فرما دیجئے (آمین)!
28/06/2025

یا اللہ، ہمارے دلوں کو امام حسینؓ اور اہلِ بیت کی محبت سے منور فرما دیجئے (آمین)!

یوم شہادت با سعادت امیر المومنین حضرت عمر فاروق (رض) - یکم محرم الحرامقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: ‏"لَوْ ك...
27/06/2025

یوم شہادت با سعادت امیر المومنین حضرت عمر فاروق (رض) - یکم محرم الحرام

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم:
‏"لَوْ كَانَ بَعْدِي نَبِيٌّ لَكَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ"

Narrated by 'Uqbah bin 'Amir:
Messenger of Allah (ﷺ) said: "If there was to have a Prophet after me, it would have been 'Umar bin Al-Khattab."
(Hadees # 3686, Jami' at Tirmidhi)

رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں:
"اگر میرے بعد کوئی پیغمبر ہوتا، وہ عمر ابن خطاب ہوتے"
(حدیث نمبر 3686، جامی الترمذی)

اللہ رب العالمین ہم سب کو حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور حق کی خاطر جان قربان کرنے کی توفیق عطا فرمائی۔ آمین!

تمام عالم اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو 💚
26/06/2025

تمام عالم اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو 💚

AMEER SAHAB ARRIVES IN ATTA TOWN, MANAWA, LAHORE!
26/06/2025

AMEER SAHAB ARRIVES IN ATTA TOWN, MANAWA, LAHORE!

WARSI HOUSE LAHORE - DAY 1 ❤️
22/06/2025

WARSI HOUSE LAHORE - DAY 1 ❤️

SILSILLA E WARSI NAZIMABAD TEAM INVITES RESPECTED AMEER SAHAB 💚سلسلہ وارثی ناظم آباد ٹیم کی پر خلوص دعوت پر محترم آمیر ص...
15/06/2025

SILSILLA E WARSI NAZIMABAD TEAM INVITES RESPECTED AMEER SAHAB 💚

سلسلہ وارثی ناظم آباد ٹیم کی پر خلوص دعوت پر محترم آمیر صاحب نے ناظم آباد کا دورہ فرمایا۔ ناظم آباد ٹیم نی آپ کا پرتپاک استقبال کیا۔

سینکڑوں افراد کا روحانی علاج کیا گیا اور مختلف معاملات پر رہنمائی کی گئی۔ کئی افراد نے محترم امیر صاحب سے بیعت کا شرف حاصل کیا اور سلسلہ وارثی میں امت کی خدمت کے لئے شمولیت اختیار کی۔ الحمد اللہ!

اللہ رب العالمین جلد اپنا نظام قائم فرمائیں۔ آمین!

Address

Karachi
0000

Telephone

+923222212840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Feminine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to The Feminine:

Share