Sindhi Islami Bayanat 1

Sindhi Islami Bayanat 1 سنڌي ۾ اسلامي بيانات ٻڌڻ لاءِ اسانجي فيسبڪ ۽ يوٽيوب چينل کي سبسڪرائب ڪندا
https://www.youtube.com/

22/01/2026

الہ صرف ایک اللہ ہے
علا/مہ علی / شیر رحمانی صاحب
#توحيد


#اسلام
#قرآن
#حديث


#اصلاح
#ايمان



27/10/2025

ملا باقر مجلسی چوي ٿو ته هر نبي جو پيء مسلمان هجي منهنجي نزديڪ اها ڳالھ ثابت نه آهي

26/10/2025

ڇا نبي ﷺ جي وفات کانپوءِ نبي ﷺ جا تمام صحابه دين اسلام کان ڦري ويا هيا؟ ڇا نبي ﷺ بطور معلم ڪامياب نه ٿيا؟

نبي ﷺ جون نياڻيون – قرآن جي روشني ۾نبي صلي الله عليه و آله وسلم جن کي هڪ نه، ٻه نه، ٻن کان وڌيڪ يعني چار نياڻيون هيون۔ ق...
26/08/2025

نبي ﷺ جون نياڻيون – قرآن جي روشني ۾

نبي صلي الله عليه و آله وسلم جن کي هڪ نه، ٻه نه، ٻن کان وڌيڪ يعني چار نياڻيون هيون۔ قرآن پاڪ ۾ اهڙي آيت موجود آهي جنهن مان پڌرو ٿئي ٿو ته نبي ﷺ جي هڪ نه، ٻه نه، پر ٻن کان وڌيڪ نياڻيون هيون۔ پر افسوس اڄ ڪلهه ڪجهه ماڻهو نبي ﷺ جي ٽن نياڻين جو انڪار ڪن ٿا، جيڪو سراسر تاريخ ۽ قرآن جي خلاف آهي۔
, , , , , , , , ,

ذرا سوچئے!
16/08/2025

ذرا سوچئے!

13/08/2025

ڪارو لباس ڪهڙي مذهب ۾ پائڻ ناپسند آهي؟
ڇا انجنيئر مرزا ۽ سندس شاگردا جو بيان صحيح آهي؟
ڪاري ڪپڙي جي حقيقت ـ 30 کان وڌيڪ ڪتابن جا حوالا ۽ تصويرون

🔴 کوفیوں کو جھوٹ بولنے پر امام نے لگایا؟✍️ اِبࣿن یَاسِرࣿ📜 “جابر جعفی الکوفی کہتا ہے کہ میں جوانی کے دنوں میں امام جعفر ک...
04/08/2025

🔴 کوفیوں کو جھوٹ بولنے پر امام نے لگایا؟
✍️ اِبࣿن یَاسِرࣿ

📜 “جابر جعفی الکوفی کہتا ہے کہ میں جوانی کے دنوں میں امام جعفر کے پاس حاضر ہوا تو امام نے مجھ سے پوچھا:
تو کون ہے؟
میں نے کہا کہ کوفہ کا رہنے والا ہوں۔
فرمایا:
کونسے خاندان سے؟
میں نے کہا: جعفی خاندان سے۔
امام نے کہا:
جب تم سے کوئی پوچھے کہ تو کہاں کا رہنے والا ہے تو کہ دینا کہ میں مدینے کا رہنے والا ہوں۔”
(رجال الکشی_تحت جابر الجعفی و سندہ صحیح)

⛓️سند:
1️⃣ جبريل بن أحمد (مقبول_الخوئی)
2️⃣ الشجاعي (مجہول_الرّاوي المجهولُ مقبولٌ عند الاِمامیّۃ_مقیاس الھدایۃ و الکافی)
3️⃣ محمّد بن الحسين بن أبي الخطّاب (ثقة_النجاشي)
4️⃣ أحمد بن النضر (ثقة_النجاشي)
5️⃣ عمرو بن شمر أبو عبد اللّٰه الجعفي (ثقۃ_روىٰ في تفسير القمّي)
6️⃣ جابر بن يزيد الجعفي (ثقة_المفيد وابن الغضائري)

⚠️ امام کے پاس ایک شخص سفر کر کے آتا ہے کہ میں امام سے دین کی باتیں اور حق سچ سیکھوں گا لیکن بدقسمتی سے امام صاحب نے پہلا سبق ہی جھوٹ کا پڑھا دیا۔😎
یہ شیعہ عقیدہ ہے۔ اھلسنت اس عقیدے سے بری ہے۔۔۔

26/07/2025

اصل عربی:
٢٩٨ - جعفر، عن أبیه: أنه كانت له أم ولد، فأصابها عطاش في شهر رمضان، وهي حامل، فسئل ابن عمر عن ذلك، فقال: مرّها فلتفطر، وتُطعم مكان كل يومٍ مدًّا من طعام.

اردو ترجمہ (لفظ بہ لفظ):
جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں: کہ ان کی ایک لونڈی تھی جس سے ان کا بچہ تھا، تو اُسے رمضان کے مہینے میں شدید پیاس لاحق ہو گئی، اور وہ حاملہ (یعنی حاملہ عورت) تھی، تو ابن عمرؓ سے اس بارے میں سوال کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: "اسے کہو کہ روزہ توڑ دے، اور ہر دن کے بدلے میں ایک مد (مقدار) کھانا دے۔"

📌 اہم نکات اور علمی وضاحت:
✅ 1. امامِ معصوم کا غیر امام سے سوال؟
شیعہ عقیدہ یہ ہے کہ ان کے آئمہ معصوم اور عالم بالغریبة (یعنی کسی بھی علم کے محتاج نہیں) ہوتے ہیں،
مگر یہاں امام باقر رحمہ اللہ خود کسی صحابی سے فقہی مسئلہ پوچھ رہے ہیں۔

📌 اگر امام معصوم کو واقعی ہر علم حاصل ہوتا تو سوال کی کوئی حاجت نہ تھی۔

➤ یہ روایت خود شیعہ اصولِ امامت کے منہ پر رد ہے۔

✅ 2. سائل و مسئول کے مرتبے کا اعتراض خود ان پر الٹتا ہے:
شیعہ دعویٰ کرتے ہیں:

"جو سوال کرے، اس کا درجہ کم اور جس سے سوال کیا جائے، اس کا درجہ بڑا ہوتا ہے۔"

تو اب سوال یہ ہے:

📌 امام باقرؒ سائل ہیں
📌 ابن عمرؓ مسئول ہیں

تو کیا اب اس اصول کے تحت ابن عمرؓ کا درجہ امام باقرؒ سے بلند ماننا پڑے گا؟
➤ اگر شیعہ اس سے انکار کریں، تو اپنے ہی اصول کو توڑنا پڑے گا۔

✅ 3. حضرت عمرؓ کے بارے میں "لو لا علیّ" روایت کا اعتراض:
شیعہ بار بار یہ روایت دہراتے ہیں:

"لولا علی لهلک عمر"
("اگر علی نہ ہوتے تو عمر ہلاک ہو جاتے")

تو ہم سوال کرتے ہیں:

📌 اگر ابن عمرؓ نہ ہوتے تو اس روایت کے مطابق کیا امام باقرؒ ہلاک ہو جاتے؟
➤ اگر نہیں، تو پھر "لولا علی" روایت پر بھی یہی اصول لگائیں یا دونوں چھوڑیں۔

➤ اہل سنت کا موقف متوازن ہے: صحابہ اور اہل بیت دونوں کا احترام، اور کسی کو معصوم قرار دیے بغیر ان کی قدر۔

26/07/2025

شیعہ حضرات سے مودبانہ گزارش ہے کہ وہ اہلِ بیت اطہار علیہم السلام کی تعلیمات کو سامنے رکھتے ہوئے اس سوال کا علمی اور سنجیدہ جواب دیں۔
آپ کا جواب امتِ مسلمہ کے لیے فہمِ دین اور وحدتِ امت کی طرف ایک عملی رہنمائی ثابت ہو سکتا ہے۔

📌 اس دعوے کے دلائل کمنٹس میں ملاحظہ فرمائیں۔

📚 بخاری نشریات کا تعارف
بخاری نشریات اہلِ سنت والجماعت کا ایک علمی و تحقیقی ادارہ ہے،
جو ہمیشہ اختلافات کو علمی انداز میں سامنے لاتا ہے اور
اپنے مخالفین سے دلیل، تحقیق اور ادب کے ساتھ مکالمہ کرتا ہے۔

❌ ہم بــــدتامیزی، گــــــالــــ،ـــم گلــــــوچ، اور تــــــوہین آمـــــــیز زبان سے مکمل اجتناب کرتے ہیں۔
✅ ہمارا طریقہ دلائل، حوالہ جات اور ادب کے دائرے میں رہ کر بات کرنا ہے۔

🤝 دعوتِ مکالمہ
ہم تمام اہلِ سنت سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس چینل (Youtube & Facebook) سے جڑیں،
اور اہلِ تشیع سے بھی پرخلوص دعوت ہے کہ وہ آئیں،
توہین و گستاخی سے ہٹ کر علمی اور مہذب انداز میں بات کریں۔

امت کا اتحاد علم، ادب اور حسنِ نیت سے ممکن ہے، نہ کہ طعن و تشنیع سے۔

26/07/2025

شیعہ حضرات سے گزارش ہے کہ جذبات سے ہٹ کر خالص علمی اور سنجیدہ انداز میں اس سوال پر غور کریں۔
یہ بات ذہن میں رکھیں کہ سیدنا علیؓ کی بیعت کا ذکر نہ صرف اہلِ سنت کی کتب میں موجود ہے، بلکہ شیعہ مصادر میں بھی پایا جاتا ہے۔
اہلِ بیتؓ کی تعلیمات ہمیں سکھاتی ہیں کہ ہر گفتگو علم، دلیل اور ادب کے دائرے میں ہونی چاہیے — نہ کہ طعن و تشنیع یا جذباتی نعروں میں۔

باقی تفصیلات اور دلائل نیچے کمنٹس میں ملاحظہ کریں۔
اللہ ہمیں حق بات کو سمجھنے اور تسلیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

26/07/2025

شیع پاڻ چوي ٿو ته علي ولي الله وارو لفظ نه ڪلمي ۾ ثابت آهي نه اذان ۾ ثابت آهي؟

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindhi Islami Bayanat 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Sindhi Islami Bayanat 1:

Share