Jama Masjid Qadriya - Azam Nagar

Jama Masjid Qadriya - Azam Nagar Jama Masjid Qadriya - Azam Nagar

www.facebook.com/jamamasjidqadriya

انشاء اللہ بروز ہفتہ ہمارے پیارے بھائی (خرم بھائی) کے گھر محفل کا اہتمام کیا گیا ہے آپ تمام دوست احباب سے شرکت کی درخواس...
20/02/2025

انشاء اللہ بروز ہفتہ ہمارے پیارے بھائی (خرم بھائی) کے گھر محفل کا اہتمام کیا گیا ہے
آپ تمام دوست احباب سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے اس محفل میں بھرپور شرکت فرمائیں۔
جزاک اللہ

ماشاءاللہ الحمدللہ شب برات کے سلسلے میں جامع مسجد قادریہ اعظم نگر میں منعقد ہونے والی محفل کی چند جھلکیاں آپ تمام دوست ا...
15/02/2025

ماشاءاللہ
الحمدللہ
شب برات کے سلسلے میں جامع مسجد قادریہ اعظم نگر میں منعقد ہونے والی محفل کی چند جھلکیاں
آپ تمام دوست احباب کا شکریہ جنہوں نے اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر محفل کو کامیاب بنایا

15/02/2025

ماشاءاللہ
الحمدللہ
شب برات کے سلسلے میں جامع مسجد قادریہ اعظم نگر میں منعقد ہونے والی محفل کی چند جھلکیاں
آپ تمام دوست احباب کا شکریہ جنہوں نے اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر محفل کو کامیاب بنایا

بسمہ اللہ الرحمن الرحیم السلام وعلیکم انشاء اللہ العزیز شب برات کے سلسلے میں جامع مسجد قادریہ اعظم نگر میں محفل کا انعقا...
09/02/2025

بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
السلام وعلیکم
انشاء اللہ العزیز شب برات کے سلسلے میں جامع مسجد قادریہ اعظم نگر میں محفل کا انعقاد کیا گیا ہے آپ تمام دوست احباب سے شرکت کی درخواست ہے
بروز جمعرات کو اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور اس بابرکت رات کی رحمتوں اور برکتوں سے اپنے خالی دامن کو بھر لیں
جزاک اللہ

28/01/2025

Address

Azam Nagar, Near Muhammadi Ground, Sindhi Hotel, Liaqatabad
Karachi
74400

Telephone

03452399143

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Qadriya - Azam Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jama Masjid Qadriya - Azam Nagar:

Share