Syed Ali Raza

Syed Ali Raza Shagird of Muslim Mehdavi & Rajab Ali khan

Syed Ali Raza Rizvi, Raza(تخلص) by profession a student, poet, Soaz-khuwan and munqabt khuwan, I proudly own this duty and I'll Inshaallah continue this duty to serve the rest of my life.

29/07/2023

عجب امیر ہے جنت کو چھوڑ کر اپنی
حُسینؑ آج بھی ٹوٹے دلوں میں رہتا ہے

کریم ِ و کربوبلا 😭❤️

22/07/2023

روزِ عاشور ہو اور سامنے زہراؑ کی لحد
پھر کوئی ہاتھ میں زنجیر کا دستہ دے دے
علی رضؔا

09/07/2023

آج جشنِ غدیر ہو جاۓ

طرحی کلام، ڈاکٹر زین اعظمی کے گھر میں پیش کرنے کی سعادت ہوئ۔

یوں ولا کا اسیر ہو جائے
دل ہی میرا غدیر ہو جائے

1- جو نکل جاے اک غدیر کا دن
دینِ احمد فقیر ہوجاے

2- چھوڑ دے جو علی و آلِ علی
آدمی بے ضمیر ہوجاے

3- ماں کی حسرت ہے اسکا ہر بچہ
مرتضیٰٔ کا اسیر ہوجاے

4- چھید دیں دشمنِ علیؑ کے گلو
میرا ہر لفظ تیر ہو جائے

5- فخرِ حاتم، سے آکے جُڑ جاۓ
میری طرح امیر ہو جاۓ

6- آ رہے ہیں علی لہد میں ابھی
جشن منکر نکیر ہوجاے

علی رضا
۸ جولائی، ۲۰۲۳

05/07/2023

🌹🌹 تمام شیعان علیٔ کو جشنِ عیدِ غدیر مبارک ہو 🌹🌹
علامہ عقیل الغروی صاحب نے ایسی محکم دلیل قائم کی ہے کہ جس کا کوئ جواب نہیں۔
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ
مولا کا معنی دوست یا آقا ؟
علامہ عقیل الغروی صاحب کا خوبصورت بیان

02/07/2023

مکمل کلام: https://youtu.be/UkwQ0fAUaz4
😍

اس کو سقیفہ والوں سے نسبت نہیں کوئ
بیٹھا ہے جو غدیر کے منبر کے ساتھ ساتھ

❤️
creatives: Sukaina Makes

28/06/2023

سب پر ہے اِحسان علی ع کے بابا کا _ 🤍🥀


01/05/2023

ہاۓ مولا رضاؑ
بی بی معصومہ قُم کی بارگاہ میں امامِ رِضاؑ کا نوحہ پڑھتے ہوۓ عجیب دل کی کیفیت ہوتی ہے۔

چھوڑ دے بھائی کا راستہ دیکھنا ۔۔ ہاۓ مولا رضا ہاۓ مولا رضاؑ 😭

26/04/2023

علی ؑ بھی ایک ہیں اُن کا کوئی جواب نہیں!

مشہدِ مقدس❤️

۱۳ رجب انشاءاللہ
02/02/2023

۱۳ رجب انشاءاللہ

13/01/2023

مکمل کلام: https://youtu.be/UkwQ0fAUaz4

زہرا زمیں پہ آئیں ہیں چادر کے ساتھ ساتھ۔ ❤️
جشنِ بی بی ؑ زہراؑ آپ تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو۔

شاعر : عماد نقوی

10/12/2022

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Ali Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Syed Ali Raza:

Share