Jama Masjid Quba

Jama Masjid Quba ہمارے پیچ کا اولین مقصد عقیدہ ختم نبوت کا دفاع, معاشرےمیں بڑھتی ہوںٸ بےحیاںٸ کا تدارک اوربالخصوص نوجوانوں میں دینی اعتبارسےجزبہ پیداکرنا ہے

27/08/2026

جلوس میلادالنبی ﷺ🫀

عظیم الشان محفل میلادبسلسلہ جشن ولادت مصطفیٰ ﷺخصوصی خطاب:حضرت علامہ مفتی طالب حسین سعیدی صاحب(امام و خطیب مسجد ہذا و مدر...
24/08/2026

عظیم الشان محفل میلاد
بسلسلہ جشن ولادت مصطفیٰ ﷺ

خصوصی خطاب:
حضرت علامہ مفتی طالب حسین سعیدی صاحب
(امام و خطیب مسجد ہذا و مدرس جامعہ ریاض العلوم)

شبِ بارہویں شریف بمطابق
25 اگست 2026 بروز منگل بعد نماز عشإ

بمقام:
جامع مسجد قبإ ، اسلام نگر ، بلاک ایل ، اورنگی ٹاؤن کراچی۔

جلوس میلاد
ان شاءاللہ بروز ہفتہ 12 ربیع الاول بعد نماز ظہر

احباب سے شرکت کی استدعا ہے

20/08/2026
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولا کی دھوممثلِ فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے 🥰تمام عاشقان مصطفٰی کو ماہ ولادت مصطفیٰ خاتم...
14/08/2026

حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولا کی دھوم
مثلِ فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے 🥰

تمام عاشقان مصطفٰی کو ماہ ولادت مصطفیٰ خاتم النبیین ﷺ مبارک ہو 💚

اے اللہ ! ہمارے ملک کو تا صبح قیامت تک قائم و دائم و سرشاد فرما 💜جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰💚     #آزادی
13/08/2026

اے اللہ ! ہمارے ملک کو تا صبح قیامت تک قائم و دائم و سرشاد فرما 💜

جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰💚

#آزادی

ان شاءاللہ 🥰❤️
10/08/2026

ان شاءاللہ 🥰❤️

25 صفرالمظفریومِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ❤️عشقِ رسول ﷺ کا وہ چراغ، جس نے زمانے کو روشنی عطا کی...
09/08/2026

25 صفرالمظفر
یومِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ❤️

عشقِ رسول ﷺ کا وہ چراغ، جس نے زمانے کو روشنی عطا کی
آپ کی زندگی علم، عشقِ مصطفیٰ ﷺ اور تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کا روشن باب ہے❤️

ملکِ سخن کی شاہی تم کو رضا مسلّم
جس سمت آگئے ہو سکّے بیٹھا دیئے ہیں 🥰

27/06/2026

10 محرم الحرام 1448ھ
سالانہ فاتحہ خوانی برائے ایصالِ ثواب شہدائے کربلا ��

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Quba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jama Masjid Quba:

Shortcuts

Share