Jama Masjid Umme Kulsoom

Jama Masjid Umme Kulsoom This is an official page of Jama Masjid Umme Kulsoom

اہم ضرورتجامع مسجد ام کلثوم مدرسہ دار الاحمد تدریس القرآن گزشتہ 10 سال سے کراچی کی  ایک  غیر مسلم آبادی میں دین متین کی ...
04/08/2026

اہم ضرورت
جامع مسجد ام کلثوم مدرسہ دار الاحمد تدریس القرآن گزشتہ 10 سال سے کراچی کی ایک غیر مسلم آبادی میں دین متین کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔
ادارہ هذا میں اس وقت رہائشی و غیر رہائشی 300 طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں۔یومیہ بنیاد پر تقریبا پنج وقتہ نمازوں میں 1000 سے زائد نمازی حضرات نماز ادا کرتے ہیں۔بجلی کے بحران،طویل لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے باعث اس وقت سولر سسٹم لگانا ہماری مجبوری اور اہم ضرورت بن گئی ہے۔سولر سسٹم منصوبہ کا تخمینہ خرچ تقریبا 2,500000 پچیس لاکھ روپے ہے۔اس مد میں تعاون کی درج ذیل صورتیں ہیں۔
1۔اگر ایک فرد ایک لاکھ روپے تعاون کرے تو ایسے 25 افراد درکار ہیں۔
2۔ اگر ایک فرد 50 ہزار روپے تعاون کرے تو ایسے 50 افراد درکار ہیں۔
3۔ اگر ایک فرد 25000 روپے تعاون کرے تو ایسے 100افراد درکار ہیں۔*
4۔ اگر ایک فرد 12500 روپے تعاون کرے تو ایسے 200 افراد درکار ہیں۔
5۔اگر ایک فرد 5000 روپے تعاون کرے تو ایسے 500 افراد درکار ہیں۔
حسب استطاعت اس کارخیر میں اپنی اور اپنے مرحومین کی طرف صدقہ جاریہ کے اس کام میں اپنا حصہ شامل فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔شکریہ
بینک اکاؤنٹ تفصیل
Account title: Muhammd khalid
Bank:Mezan bank abu al hassan asfhani road bank
Account Number:01500100529190
Bracn Code:0150
IBN:PK76MEZN0001500100529190

*easy paisa &JazzCash account*
* *account title:Muhammad adil miskeen*
*Account Number:03002993863*






ادارہ میں ہونے والے مسابقہ حفظ القرآن مع التجوید کی مختلف اخبارات میں مختصر  رپورٹ
29/07/2026

ادارہ میں ہونے والے مسابقہ حفظ القرآن مع التجوید کی مختلف اخبارات میں مختصر رپورٹ







27/07/2026

ادارہ میں ہونے والے سہ ماہی امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کرام اور انکے اساتذہ کرام کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انعامات تقسیم کئے گئے۔
انعام چھوٹا ہو یا بڑا طالب علم کی حوصلہ افزائی کرنے سے اس کی استعداد میں مزید اضافہ ہوتا ہے،تعلیم و ترقی کی راہ اس کے لیے مزید ہموار ہو جاتی ہے۔اسی بنا پر ادارہ اپنے طلبہ کرام کی حوصلہ افزائی وقتاً فوقتاً کرتا رہتا ہے۔والدین بھی اپنے بچوں کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی ضرور کریں۔









#

25/07/2026
25/07/2026

مسابقه حفظ القرآن

25/07/2026

بیان:خادم قرآن حضرت مولانا عبد الوحید صاحب

إنشاءاللّٰه کل بروز ہفتہ ادارہ کے طلبہ کرام کے مابین مسابقه حفظ القرآن کا انعقاد ہو رہا ہے۔ قرب جوار کے احباب کو شرکت کی...
24/07/2026

إنشاءاللّٰه کل بروز ہفتہ ادارہ کے طلبہ کرام کے مابین مسابقه حفظ القرآن کا انعقاد ہو رہا ہے۔ قرب جوار کے احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔





قرب جوار کے احباب سے اس مبارک تقریب میں شرکت کی درخواست ہے
23/07/2026

قرب جوار کے احباب سے اس مبارک تقریب میں شرکت کی درخواست ہے







Address

Ayub Goth, Suparco Road
Karachi
75000

Telephone

+923002993863

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Umme Kulsoom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category