جامع مسجد کشور

جامع مسجد کشور اس پیج پر آپ کو عمدہ اور زندگی بدل دینے والی پوسٹیں ملیں گی۔
آپ سے گزارش ہے انہیں پڑھ کر آگے پھیلائیں۔

شکریہ

جامع مسجد کشور کے زیرِ اہتمام🌙 عظیم الشان نماز عید الاضحیٰ  🌙🕌 امامت و خطابت:فضیلۃ الشیخ مفتی عمر فاروق صاحب حفظہ اللہ(خ...
20/05/2026

جامع مسجد کشور کے زیرِ اہتمام
🌙 عظیم الشان نماز عید الاضحیٰ 🌙

🕌 امامت و خطابت:
فضیلۃ الشیخ مفتی عمر فاروق صاحب حفظہ اللہ
(خطیب مسجد ہذا)

🕰️ بوقت
صبح 6:15 بجے ان شاءاللہ

📍 بمقام:
کمیونٹی پارک بلاک 02 نزد سٹی اسکول، سعدی ٹاؤن کراچی

خواتین کے لئے باپردہ انتظامات ہوں گے
اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور بچوں کے ساتھ ضرور تشریف لائیں ۔

جامع مسجد کشور، بلاک 3 سعدی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام 🕌 *خطبۂ جمعۃ المبارک*📅 20 فروری 2026⏰ وقت: 1:00 بجے🎙️ خطیب: قاضی مطیع ا...
30/04/2026

جامع مسجد کشور، بلاک 3 سعدی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام

🕌 *خطبۂ جمعۃ المبارک*
📅 20 فروری 2026
⏰ وقت: 1:00 بجے
🎙️ خطیب:
قاضی مطیع اللہ صاحب حفظہ اللہ
(فاضل جامعۃ الدراسات الاسلامیہ کراچی)

اہلِ علاقہ سے بروقت شرکت کی گزارش ہے۔
آئیں! قرآن و سنت کی روشنی میں اصلاحِ نفس اور فکری رہنمائی حاصل کریں۔

جامع مسجد کشور سعدی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام اجتماعی قربانی 2026✨ اپنی قربانی کو آسان، محفوظ اور بااعتماد بنائیں🌙 محدود نشستی...
24/04/2026

جامع مسجد کشور سعدی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام
اجتماعی قربانی 2026✨

اپنی قربانی کو آسان، محفوظ اور بااعتماد بنائیں
🌙 محدود نشستیں — جلد از جلد اپنا حصہ بک کروائیں
فی حصہ صرف 32,000 روپے
✅ قربانی کا حصہ غرباء و مساکین میں تقسیم کرنے کی سہولت

📍 جامع مسجد کشور، بلاک 3 سعدی ٹاؤن، کراچی

عظیم الشان خطبہ جمعۃ المبارک 🎗️ جامع مسجد کشور بلاک 3 سعدی ٹاؤن
26/03/2026

عظیم الشان خطبہ جمعۃ المبارک 🎗️
جامع مسجد کشور بلاک 3 سعدی ٹاؤن

آئیے اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنائیے🎗️الحمد للہ 🎗️جامع مسجد کشور ومدرسہ حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنھما میں شعبہ تحفیظ ا...
26/03/2026

آئیے اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنائیے
🎗️الحمد للہ 🎗️
جامع مسجد کشور ومدرسہ حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنھما میں شعبہ تحفیظ القرآن کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے
محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہیں

جامع مسجد کشور کے زیر اہتمام نمازِ عید الفطر کی تصویری جھلکیاںامامت و خطابتفضیلۃالشیخ جناب مفتی محمد عمر فاروق حفظہ اللہ...
21/03/2026

جامع مسجد کشور کے زیر اہتمام
نمازِ عید الفطر کی تصویری جھلکیاں
امامت و خطابت
فضیلۃالشیخ جناب مفتی محمد عمر فاروق حفظہ اللہ صاحب

17/03/2026

تکمیل قرآن مجید 🌙
جامع مسجد کشور بلاک 3 سعدی ٹاؤن

تکمیل قرآن کے موقع پر مفتی عمر فاروق صاحب نے قرآن اور رمضان سے تعلق کے موضوع پر نصیحت کی،
اختتام پر رقت آمیز دعا کروائی گئی ،

نماز تراویح میں قرآن پاک کی تکمیل کے پر مسرت موقع پرتقریب تکمیل قرآن🌙28ویں شب 17 مارچ بروز منگل  جامع مسجد کشور بلاک 3 س...
16/03/2026

نماز تراویح میں قرآن پاک کی تکمیل کے پر مسرت موقع پر
تقریب تکمیل قرآن🌙
28ویں شب 17 مارچ بروز منگل

جامع مسجد کشور بلاک 3 سعدی ٹاؤن کراچی

جامع مسجد کشور کے زیرِ اہتمامنماز عیدالفطر🌙سنت نبوی کے مطابق کھلے میدان میںامامت وخطابت:محترم مفتی محمد عمر فاروق صاحب ح...
15/03/2026

جامع مسجد کشور کے زیرِ اہتمام
نماز عیدالفطر🌙
سنت نبوی کے مطابق کھلے میدان میں

امامت وخطابت:
محترم مفتی محمد عمر فاروق صاحب حفظہ اللہ

*بوقت: 7:15 بجے*
بمقام : کمیونٹی پارک، بلاک 2 نزد ڈی اسمارٹ اسکول، سعدی ٹاؤن، کراچی

خواتین کے لیے پردے کا باقاعدہ انتظام موجود ہوگا
ان شاءاللہ

*درس قرآن برائے خواتین*آج بعد نماز ظہر ان شاءاللہ
12/03/2026

*درس قرآن برائے خواتین*
آج بعد نماز ظہر
ان شاءاللہ

*آئیے! اپنی نسلوں کو قرآن کا وارث بنائیں اور ان کے سینوں میں نورِ ہدایت بسائیں* 🎙️ 🎗️ *الحمد للہ* 🎗️مدرسہ حسین بن علی (ج...
06/12/2025

*آئیے! اپنی نسلوں کو قرآن کا وارث بنائیں اور ان کے سینوں میں نورِ ہدایت بسائیں* 🎙️

🎗️ *الحمد للہ* 🎗️
مدرسہ حسین بن علی (جامع مسجد کشور) سعدی ٹاؤن میں حفظِ قرآن کا باوقار آغاز ہو چکا ہے۔

تجربہ کار اساتذہ، بہترین تربیت، اخلاقی رہنمائی اور پُرسکون تعلیمی ماحول کے ساتھ بچوں کی دینی بنیاد مضبوط بنانے کا سنہری موقع دستیاب ہے۔

محدود نشستیں—آج ہی داخلہ کروائیں!

الداعی الی الخیر:- مدرسہ حسین بن علی (جامع مسجد کشور ) بلاک 3 سعدی ٹاؤن کراچی

Address

Saadi Town Block 3
Karachi
74400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد کشور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share