Jamia Masjid Fatima Ahmedجامع مسجد فاطمہ احمد

Jamia Masjid Fatima Ahmedجامع مسجد فاطمہ احمد دین اسلام کی اشاعت

انشاء اللہ العزیزجامع مسجد فاطمہ احمد میںعیدالفطر کی نماز ٹھیک 8.00 بجے اداکی جائے گی
20/03/2026

انشاء اللہ العزیزجامع مسجد فاطمہ احمد میں
عیدالفطر کی نماز ٹھیک 8.00 بجے اداکی جائے گی

08/03/2026

تراویح پڑھانے والے کئی حفاظ مالی طورپر کمزور ہوتے ہیں۔ تراویح پڑھانے کے لیے خاصی محنت کرتے ہیں اور اب پٹرول بھی خاصا مہنگا ہوگیا ہے۔ اس لیے اس بار لفافہ تگڑا ہونا چاہیے۔😊
لیکن لفافہ اس طرح نہ دیا جائے کہ حافظ صاحب کی عزت نفس مجروح ہو یعنی لوگوں کے سامنے نہ دیا جائے بلکہ تنہائی میں ہدیہ کے عنوان سے دیا جائے اور ان کے قبول کرنے پر آدمی ان کا احسان مند ہو نہ یہ کہ اپنے رویے سے ان پر احسان جتلایا جائے

اور جس رات قرآن مجید مکمل ہورہا ہو اس سے پہلے پہلے خوشی سے جیب میں ڈال دیں
محبتیں سلامت رہیں

تعاون کی اپیل جامع مسجد فاطمہ احمد میں درجہ ذیل کام جاری ہیں ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03152158611
28/02/2026

تعاون کی اپیل
جامع مسجد فاطمہ احمد
میں درجہ ذیل کام جاری ہیں
ایزی پیسہ اکاؤنٹ
03152158611

12/02/2026

موضوع اتباع محمد صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت مولانابلال احمد زاھد صاحب دامت برکاتہم

_نوٹ:_مکمل_بیان سننے کے لیے_____

ہمارے یوٹیوب چینل Binowais کا
وزٹ اور سبسکرائب کرنے
کے لیے اِس لِنک پر کلک کریں 👇👇👇👇
Part 1
https://youtu.be/bFe03rnFgHY?si=B8738p2qH7GVr6fj

دعوت خصوصی"    3 فروری 2026اس سال قرآن پاک حفظ و ناظرہ مکمل کرنے والے طلباء کے اعزازمیں روح پرور تقریب ہے قول خدا ، ارشا...
02/02/2026

دعوت خصوصی"

3 فروری 2026

اس سال قرآن پاک حفظ و ناظرہ مکمل کرنے والے طلباء کے اعزاز
میں روح پرور
تقریب

ہے قول خدا ، ارشاد نبی ، فرمان نہ بدلا جائیگا
بدلے گا زمانہ لاکھ ،مگر قرآن نہ بدلا جائیگا۔ !
جامع مسجد فاطمہ مدرسہ توحیدیہ
کے زیر اہتمام "سالانہ عظیم
الشان عظمت قرآن کانفرنس
ودستار فضیلت


آپ سب کی آمد کے منتظر

29/01/2026

جامع مسجد فاطمہ احمد میں تیسری منزل کی فیبر کی چھت کا کام جاری ہے تمام احباب سے تعاون کی اپیل ہے
حصہ ملا کر صواب داریں حاصل کریں
ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03152158611

25/12/2025

موضوع ہر مشکل میں اللہ کو پکاریں

حضرت مولانابلال احمد زاھد صاحب دامت برکاتہم

_نوٹ:_مکمل_بیان سننے کے لیے_____

ہمارے یوٹیوب چینل Binowais کا
وزٹ اور سبسکرائب کرنے
کے لیے اِس لِنک پر کلک کریں 👇👇👇👇
Part 1 https://youtu.be/5FLZMQImZfc?si=KHfV_6xYXjxqeO2m
Part.2
https://youtu.be/kMLLINu5_Ng?si=bOE0DNSFwWXb7Y_E
Part.3
https://youtu.be/dvgvJQr0_EY?si=pKn5G8QSyRLI6Kx4

21/12/2025

موضوع انسان کے غفلت کے بارے میں بیان

حضرت مولانابلال احمد زاھد صاحب دامت برکاتہم

_نوٹ:_مکمل_بیان سننے کے لیے_____

ہمارے یوٹیوب چینل Binowais کا
وزٹ اور سبسکرائب کرنے
کے لیے اِس لِنک پر کلک کریں 👇👇👇👇
Part 1 https://youtu.be/PaTTV97nqRU?si=05YDCjCYKtPgRXj8
Part.2
https://youtu.be/fz3aw0AWI9A?si=-LZ8CUf-hQWlGVEF
Part.3
https://youtu.be/PaTTV97nqRU?si=vpVM1PcXPUjrEl9d

اپیل برائے مسجد
13/12/2025

اپیل برائے مسجد

27/11/2025

سرائیکی زبان میں بیان
موضوع
مؤمنوں کیلیے انعامات اور جنت کی بشارت
حضرت مولانا بلال احمد زاھد صاحب

_نوٹ:_مکمل_بیان سننے کے لیے_____

ہمارے یوٹیوب چینل Binowais کا
وزٹ اور سبسکرائب کرنے
کے لیے اِس لِنک پر کلک کریں 👇👇👇👇
Part 1 https://youtu.be/CVRTK7inzHE?si=vrxgJ4DetIWswUsR
Part.2
https://youtu.be/i3J9W1kxjUk?si=SOvMmpKFZ41I6WpG

24/10/2025

آج بروز جمعہ مسجد میں سولر سسٹم کی تنصیب کا عمل شروع ہے
برائے مہربانی مالی تعاون فرمائیں جزاکم اللہ

Address

8th Street , Gulshan E Iqbal
Karachi
7400

Telephone

+923022158611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Fatima Ahmedجامع مسجد فاطمہ احمد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Fatima Ahmedجامع مسجد فاطمہ احمد:

Share

Category