Shri Ram Bhagat Hanuman Sheva Mandli

Shri Ram Bhagat Hanuman Sheva Mandli Shri Ram Bhagat Hanuman Sheva Mandli
We Always Help The Needy People's &
We Are Providing The This Service,
Free Wooden, Funeral Bus, Funeral, Thing's, Food.

12/08/2022
شری رام ناتھ مسرا مہاراج دی ھندو کریمش گرائونڈ ایسوسی ایشن کراچی کی جانب سے شمشان گھاٹ سوہن پوری میں دیو دیوالی تہوار تا...
17/11/2021

شری رام ناتھ مسرا مہاراج دی ھندو کریمش گرائونڈ ایسوسی ایشن کراچی کی جانب سے شمشان گھاٹ سوہن پوری میں دیو دیوالی تہوار تاریخ 2021۔11۔21 بروز اتوار دوپہر 12 بجے سے رات 7 بجے بڑی دھوم دھام سے منائی جائیگی، جس میں آپ سبھی سروے سناتن دھرم کے ماننے والوں کو آمنترن دیا جارہا ہے کہ اپنے پریوار کے ساتھ پدھار کر لابھ اٹھائیں ۔
منجانب شری رام بھگت ہنومان شیوا منڈلی حیدرآباد۔،🙏🏻🙏🏻🙏🏻💞💞💞🌹🌹🌹🌹🌹🌹💞💞💞💞💞💐💐💐🙏🏻🙏🏻❤️❤️❤️❤️❤️

منسٹری آف ریلیجنس افئیر اینڈ انٹرفیتھ ہارمونی ،نیشنل کمیشن فار مینارٹی کیجانب سے 🌹🌹🌹💐💐💐💐🌹🌹🌹💐💐 دیوالی فیسٹیول💐💐🌹🌹🌹 نیشنل ...
12/11/2021

منسٹری آف ریلیجنس افئیر اینڈ انٹرفیتھ ہارمونی ،
نیشنل کمیشن فار مینارٹی کیجانب سے
🌹🌹🌹💐💐💐💐
🌹🌹🌹💐💐 دیوالی فیسٹیول💐💐🌹🌹🌹
نیشنل سیلنگ کلب کراچی میں منایا گیا، جس میں
شری پنچ مکھی ہنومان مندر کراچی کے گدی نشین شری رام ناتھ مھاراج
گورنر سندھ عمران اسماعیل
چئیرمن منسٹری آف ریلیجنس افئیر اینڈ انٹرفیتھ ہارمونی
چئیرمن نیشنل کمیشن فار مینارٹی چیلا رام کیولانی ، جئہ پال چیباریا
چئیرمن پاکستان بیت المال
پاکستان ھندو کائونسل بانی راجا اسر مل ، رمیش کمار راٹہور ، گوپال داس
شری رام بھگت ہنومان شیوا منڈلی حیدرآباد وائس چیئرمین واگھا رام وہ بھیل ھندو کمیونٹی ، کرسچن کمیونٹی ، سکھ کمیونٹی، پارسی کمیونٹی، ودیگر کمیونٹیون نے شرکت کی اور ساتھ ہی پاکستانی ترانے اور گایتری منتر سے پروگرام کا آغاز کیا گیا جس میں دیوالی کیوں مناتے ہیں ، قائد اعظم محمد علی جناح کا اقلیتی تحفظ و آزادی کا وڈیو، شری رام لچھمن سینا ماتا ٹیبلو ، بھگت کنور رام ٹیبلو ، اقلیتی کمیشن پاکستان ڈاکومنٹری دیکھائی گئی اور غریب، بیواؤں معذور افرادوں کو چیک بھی تقسیم کئے گئے اور پاکستان کی ترقی وہ خوشحالی کیلئے دعائیں مانگی گئیں ۔
منجانب۔ شری رام بھگت ہنومان شیوا منڈلی حیدرآباد۔🙏🏻🙏🏻🌹🌹❤️❤️

دیوالی کے شبھ موقع پر شری بھاگناری مندر کی تزئین و آرائش کا کام کروانے پر ایویکیو ٹرسٹ پراپرٹی بورڈ کا شکریہ ،🙏🏻🙏🏻🌹🌹❤️❤️...
11/11/2021

دیوالی کے شبھ موقع پر شری بھاگناری مندر کی تزئین و آرائش کا کام کروانے پر ایویکیو ٹرسٹ پراپرٹی بورڈ کا شکریہ ،🙏🏻🙏🏻🌹🌹❤️❤️
شری بھاگناری مندر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ،
چئیرمن ایویکیو ٹرسٹ پراپرٹی بورڈ ڈاکٹر عامر احمد ،
شری پنچ مکھی ہنومان مندر کے گدی نشین شری رام ناتھ مھاراج ،
اقلیتی کمیشن پاکستان چیلا رام کیولانی
شری ھنگلاج کمیٹی ویرسی مل و دیگر مھمانونے شرکت کی جس پر شری بھاگناری مندر کی کمیٹی نے تحہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
منجانب۔۔🌹❤️🌹❤️🙏🏻🙏🏻🌹❤️❤️🌹
شری رام بھگت ہنومان شیوا منڈلی حیدرآباد💐💐💐💐💐

11/11/2021

Pakistan Zindabad , 🙏🏻❤️
Pakistan Army Zindabad 🙏🏻❤️
Diwali festival At Karachi ❣️❤️🙏🏻🙏🏻🌹🌹🌹

دیوالی فیسٹیول کراچی منسٹری آف ریلیجنس افئیر اینڈ انٹرفیتھ ہارمونیاینڈ نیشنل کمیشن فار مینارٹیز پاکستان
10/11/2021

دیوالی فیسٹیول کراچی
منسٹری آف ریلیجنس افئیر اینڈ انٹرفیتھ ہارمونی
اینڈ
نیشنل کمیشن فار مینارٹیز پاکستان

Happy Diwali To All Of You.
04/11/2021

Happy Diwali To All Of You.

🕉🕉🚩“” JAY SHRI RAM “” 🕉🕉🚩🕉🕉 🚩 “” JAY BAJRANG BALI “” 🚩🕉🕉 🪔🚩HAPPY DIWALI 🚩🪔🕉🕉  A Thank You  🕉🛕🕉 Message 🕉With the Grace o...
01/11/2021

🕉🕉🚩“” JAY SHRI RAM “” 🕉🕉🚩🕉🕉 🚩 “” JAY BAJRANG BALI “” 🚩🕉🕉 🪔🚩HAPPY DIWALI 🚩🪔🕉
🕉 A Thank You 🕉🛕🕉 Message 🕉
With the Grace of Bajrang Bali Baba The Hindu Girl * Miss Kajal * who was Admitted in “ Hill Park General Hospital “ and Needed Help, with Best Wishes She is now stable( Discharged )and Bill is also paid with the help of Bajrang Bali Baba Bhakt in a very short time. We would like to say Thanks to all of the helping hands in this case, We hope for the same you all will cooperate with us in future.
From:- Gadi Nasheen 🕉🛕🕉🛕
*Shri Ram Nath Mishra Maharaj *
Shri Punch Mukhi Hanuman Mandir Karachi. Pakistan 🇵🇰Mobile No. 03009282700 03363794460*🪔🪔🛕🪔🪔🛕🪔🪔🛕🚩🪔🪔🚩🪔🪔

شری پنچ مکھی ھنومان مندر کے گدی نشین مھاراج رام ناتھ ، اور شری رام بھگت ہنومان شیوا منڈلی حیدرآباد کے شیوادھاریون نے پنچ...
28/10/2021

شری پنچ مکھی ھنومان مندر کے گدی نشین مھاراج رام ناتھ ، اور شری رام بھگت ہنومان شیوا منڈلی حیدرآباد کے شیوادھاریون نے پنچ مکھی ہنومان مندر کوٹری کی چوری کا فوری نوٹس لیتے ہوئے مندر کا دورا کیا اور اعلیٰ حکام فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ۔

شری پنچ مکھی ہنومان مندر کوٹری میں آ ج صبح 12 بجی چوری ہوئی ہے جس میں شری رام چندر، شری لچھمن جی اور سیتا ماتا کو پھنائی...
28/10/2021

شری پنچ مکھی ہنومان مندر کوٹری میں آ ج صبح 12 بجی چوری ہوئی ہے جس میں شری رام چندر، شری لچھمن جی اور سیتا ماتا کو پھنائی ہوئے سونے کے زیور سر کے تاج و دیگر سامان کی پر زور مذمت کرتے ہیں

23/10/2021

Shri Hinglaj Mata Jagran

Shri Panch Mukhi Hanuman Mandir Gadi Nashin visited  Durga Shivhiv Mandir At Circuit House Hyderabad And Prayers for The...
23/10/2021

Shri Panch Mukhi Hanuman Mandir Gadi Nashin visited Durga Shivhiv Mandir At Circuit House Hyderabad And Prayers for The All Humanities Specially For Pakistan
Jai Mata Rani ki 🙏🏻❤️🌹 Jai Shri Ram 🙏🏻🌹Jai Bajrang Baba🌹🙏🏻🙏🏻
Pakistan Zindabad 🙏🏻❤️🎊💕💞🙏🏻🙏🏻🌹🌹🌹
Pakistan Army Zindaba👍🌹🌹🌹🙏🏻🙏🏻❤️❣️💞💕
Pakistan Ranger Zindabad🙏🏻
Sindh police Zindabad🙏🏻❤️❣️❣️❣️❣️🌹🌹🌹🌹

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shri Ram Bhagat Hanuman Sheva Mandli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share