05/06/2023
فاطمہ آنلائن اکیڈمی*🌺
*قرآن پاک آنلائن کلاسز*
🌺کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھناچاہتے ہیں؟
🌺کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن کا حافظ بناناچاہتے ہیں لیکن نہیں جانتے کہ کیسے شروع کیاجائے؟
🌺تو آئیں ہم سے سیکھیں
🌺نورانی قاعدہ.
🌺ناظرہ قرآن.مع تجوید۔
🌺ہر سٹوڈنٹ کی کلاس علیحدہ ہو گی۔
🌺*ہم قرآن پڑھ رہے ہیں مگر سمجھ نہیں رہے!💔💦*
🖋️جس طرح سے ہم سکول یونیورسٹی کی پڑھائی کے لیے دن رات ایک کر رہے ہوتے ہیں ، جیسے آپ اپنے sendups کی , ٹیسٹ کی , پیپرز کی تیاری کر رہے ہوتے ہیں , ہر وقت آپ کو ریمائنڈ رہتا ہے کہ میں نے اس کو سٹڈی کرنا ہے ، اسٹڈی کرنا ہے تو ہی میں پاس ہوں گی اور میرے اچھے نمبر آئے پھر میں اپنے گول تک پہنچوں۔
🖋️کتنی ہم Struggle کرتے ہیں دن رات ہمارا گول study study , اور والدین بھی یہی کہہ رہے ہوتے کہ میرے بچے کا پیپر ہے میری بیٹی کا پیپر ہے ہر طرف یہی ماحول سس بنا ہوتا ہے۔💔🥀
🖋️ *کیا ان سب میں ہم نے قرآن کو اپنا گول بنایا؟* 💔🥀
🖋️کیا ہمارا کوئی خواب (DREAM) قرآن کریم کے لیے نہیں ؟💔🥀
*🖋️ کیا ہمارے گولز آف لائف & DREAMS کی بیس جسٹ TEMPORARY چیزوں کے لیے۔۔۔؟💔*
🖋️ کوشش تو ہم کر رہے ہیں ، دن رات بھی ایک رہے ہیں، لیکن کس کے لئے۔۔۔۔؟؟؟💔🥺
*🖋️ صرف عارضی چیزوں کے لئے جو آخرت میں ہمارے کام نہیں آئیں گی کیوں کہ جب ہم قرآن کو تھامیں گے نہیں اس کو پڑھیں گے نہیں سمجھیں گے ،🥺💔 تو ہم تو گرے پڑے رہیں گے اور جب اس کو چھوڑ دیا تو آخرت میں کس کو ساتھی پائیں گے ۔۔۔۔۔۔ ؟🥺💔*تو پیاری بہنوں اپنا وقت ضائع نہ کریں آگے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔۔قرآن پاک کو سیکھنا ہمارے لیے بہت ضروری ہے یہ۔ہمیں دین اور دنیا دونوں میں معاون بنے گا۔۔پیاری بہنوں کلاس کا آغاز ہم۔بہت جلد کریں گے۔۔اس میں آپ کےساتھ کی ضرورت ہوگی ۔۔آپ۔ہمارا ساتھ دیں گے تو جلدی کلاس کا آغاز ہو جاے گا۔۔ا۔پیاری بہنوں کلاس کی مناسب داخلہ فیس اور ماہانہ فیس رکھی گی ہے۔۔۔ہم۔کالج یونیورسٹی کی فیس ہزاروں میں دیتے ہیں پر ان کو یاد نہیں کرتے اگر دین سیکھنے کے لیے ہم۔چند پیسے دیں تو سوچنا پڑھتا ہے کہ کہاں سے لائیں ۔۔اور پھر شیطان کی باتوں میں آ جاتے ہیں اور قرآن کو نہیں سیکھتے ۔۔اس لیے ہم۔نے ان کو اپنے اوپر بوجھ نہیں سمجھنا خوشی خوشی قرآن مجید تجوید کے ساتھ سکیھنا ہے۔۔یہ فیس ہماری نظر میں کوئی معنی نہیں رکھتی ۔۔آپ کو کلاس کی مکمل پابندی کروائے گی۔۔۔اس لیے بہنوں قرآن مجید کو سیکھنے میں آگے بڑھیں۔۔فیس پر توجہ نا دیں ایک بار خود اپ سوچیں اس فیس سے کیا فائدہ ہونا ہے پڑھانے والے کو۔۔صرف اور صرف کلاس کا پابندی ہی کروائی جا سکتی ہے۔قرآن پاک ہمیں دنیا اور آخرت دونوں میں فائدہ دے گا۔تو ہم اس معاملے میں سستی کیوں کر رہے ہیں۔۔بہنوں ہر بات کا حل نکالا جا سکتا ہے۔۔جس وقت آپ بہنوں کو پڑھنے میں آسانی ہو گی اس وقت پڑھیں ہم پڑھاے گے آپکو۔۔وقت کی کوئی قید نہیں ہے کلاس کے معاملے میں ہر تعاون میں آپ کے ساتھ ہیں۔۔آگے بڑھیں تو سہی۔۔شیطان کو خوش نا کروائیں۔۔یہ ہمیں اس دنیا میں بھی ذلیل رسوا کریے گا اور کل قیامت کے دن بھی ا س لیے اسے خوش نا کروائیں۔۔امید ہے کہ میری باتوں کو آپ بہنیں سمجھیں گی۔۔اور آگے بڑھیں گی۔۔اللہ پاک ہم۔سب کا حامی وناصر ہو
📣 اگر کوئ چھوٹے بچے بچیوں کو بھی داخل کروانا چاہے تو کروا سکتی ہیں
ہر عمر کی خواتین داخلہ لے
سکتی ہیں ۔۔اس میں عمر کی کوئی قید نہیں۔۔جن کے پاس واٹسیپ نہیں ہے ۔اور وہ قرآن مجید پڑھنا چاہتی ہیں وہ مجھ سے رابطہ کریں میں ان شاءاللہ ان کو قرآن پاک سم کال پڑھوں گی۔۔ان شاء اللہ ۔۔۔🔈
*۔۔۔جزاکم اللہ خیرا کثیرا
WhatsApp Group Invite