JTM Site Area Karachi

JTM Site Area Karachi فیضان مدینہ کے بعد دوسرے دورہ حدیث کا حامل کراچی کا بڑا جامعةالمدینہ۔۔جہاں صرف بڑے درجات ہیں۔۔

15/07/2026

الحمدللہ دعوت اسلامی طلباء کرام کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ اسپیشل اسکلز بھی سکھا رہی ہے۔۔
جس کے چند مناظر آپ بھی ملاحظہ کیجیے۔۔۔

13/07/2026

اللہ پاک سلامت رکھے آمین۔۔

12/07/2026

گنہگار ضرور ہیں۔لیکن عقیدے کے معاملے میں کوئی کمپرومائز نہیں۔۔

09/07/2026

ہر جائز کام میں کامیابی کے لیے کامیاب وظیفہ۔۔

08/07/2026

مزار شریف پر چادر چڑھانا کیسا ہے؟

07/07/2026

رات کے کھانے میں مچھلی کے ساتھ دودھ استعمال کیا جاسکتا ہے؟

21/05/2026

دعوت اسلامی والے صرف باتیں نہیں کرتے ۔الحمدللہ عملی میدان میں بھی پیش پیش نظر آتے ہیں۔ دعوت اسلامی زندہ باد۔اللہ کریم اس چمن کو آباد رکھے آمین

17/05/2026

جامعۃالمدینہ فیضانِ غوثِ اعظم سائٹ کراچی میں رکن شوریٰ حاجی رفیع عطاری صاحب کی تشریف آوری ۔۔
طلباء کرام کو تخصص فی الدعوہ کا تعارف اور اسکی اہمیت کو بیان فرمایا۔۔۔

11/05/2026

درجہ سابعہ 7th Year کے طلباء کرام کے لیے کمپیوٹر کلاس کا سلسلہ جاری۔۔
کلاس لینے والے استاد محترم کا نام کا کس کس کو معلوم ہے؟

04/05/2026

استاد محترم مولانا احمد رضا عطاری مدنی پاکستانی صاحب کے سفر حج پر روانگی کے سلسلہ میں محفل مدینہ کے پرسوز مناظر

Address

Site Area
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTM Site Area Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to JTM Site Area Karachi:

Shortcuts

Share