Tehreek Nizam E Mustafa S.A.W

Tehreek Nizam E Mustafa S.A.W Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehreek Nizam E Mustafa S.A.W, Religious organisation, Karachi.

یوسی سطح پر تھانہ جمشید ٹاون پولیس اور تحریکِ نفاذِ نظامِ مصطفیﷺ کا  ساتھ مل کر کام کرنے اور گرفتار ملزمان کی علماء اکرا...
29/12/2022

یوسی سطح پر تھانہ جمشید ٹاون پولیس اور تحریکِ نفاذِ نظامِ مصطفیﷺ کا ساتھ مل کر کام کرنے اور گرفتار ملزمان کی علماء اکرام کی نگرانی میں زہن سازی سمیت گھریلو مسائل و جھگڑے پولیس اسٹیشن کے بجائے مساجد میں علماء اکرام کے سامنے حل کرانے میں پر اتفاق کیا گیا۔ ان باتوں کا اظہار گزشتہ روز *تحریکِ نفاذِ نظام مصطفیﷺ کراچی ڈویژن کے ناظم اعلی عمران عطاری* اور *ایس ایچ او جمشید ٹاون نوید سومرو* کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ ناظم اعلی عمران عطاری کے ہمراہ رکن شوری ڈاکٹر محمد فرحان اور اوئیس علی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ناظم اعلی عمران عطاری کا کہنا تھا کہ آج ہم سالار قافلہ / امیر تحریک نفاذ نظامِ مصطفی ﷺ : سائیں سرکار سجادہ نشین درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار کا محبت بھرا پیغام لے کر تھانہ جمشید ٹاون میں حاضر ہوئے تھے اور الحمد اللہ ایس ایچ او جمشید ٹاون نوید سومرو نے ہمارا پیغام سن کر اس کی تائید کرتے ہوئے ساتھ مل کر کام کرنے اور تھانہ کلچر میں اصطلاحات کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

29/12/2022

Address

Karachi

Telephone

+923152068089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Nizam E Mustafa S.A.W posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Tehreek Nizam E Mustafa S.A.W:

Share