Anjuman Sarfroshan-e-Islam Zone: Bin Qasim Karachi

Anjuman Sarfroshan-e-Islam Zone: Bin Qasim Karachi * DILLON MAI ISM-E-ZAAT ALLAH KO BASA LO.*
-hazrat SYEDENA RIAZ AHMED GOHAR SHAHI-
-ANJUMAN SARFROSHAN-E-ISLAM k plat form sy ZIKR ata farma rhy hain.. -

Agar tm chahty ho k tmhara dil ALLAH ALLAH kry to tm zikry ELLAHI m mashgol rho wo is tarha. "soba(fajar) ki numaz k bad white paper par black pencil ya markar s ALLAH(اللہallah ky ھ k uper pesh if you dont understand to ap meri photos m pic m dykh k samajh jay g us m urdu m likha hoa h)ALLAH lafz ko 66 time likhy".


-dil m zikr ALLAH bsany ka tariqa-

"rat ko soty waqt shahadat ki ungli ko qalam

(pen) kheal krty hoy di pr ism-e-zat اللہ likhty likhy so jain_suba ki namaz k bad white paper pr black pencil ya markar s likhy gay tariky s ism-e-zat اللہ 66 bar writing krain_jitni dafa bhe likhy 66 bar he likhen or dil pr ism e allah ka tasawar kr ky 'ALLAH HO' ky zikr ki zarbain(jis tarha zikr krty h) lgay_ibtada m dil ki dharkan ko nabz ki dharkano s malom kr k ek dharkan k sath ALLAH or dosri dharkan k sath HO milain ap ki y mehnat بالآخر zikr qalb m tabdil ho jay g_darj bala tariqy pr amal krny s ap ko zikr-e-qalb ki ejazat ho jay gy"
"zikry qalb jari hony ki sorat m dil pr isam allah naqsh nazar ata h dil pr garmi ka ehsas hota h dil pr halki halki methe se dard mehsos hoti h_dil ki dharkany wazia ho jati hain_baaz((بعض dafa dil s 'allah ho' ki awaz sonai dyti h ya dil par KHANA KABA ya ROZA RASOOL(S.A.W) nazar ata h_in alamaat ki sorat m mazed خشوع وخضوع s allah ho ka zikr ziada kasrat s krain ta ky allah tallah ki nazar or ziada ho jay_zikr qalb mil jany pr allah ka shukar ada karin or shukrany ky tor par y نیک amal dosry logon ko b btain k sb is mubarik zikr s faiz-yab ho sakhain or apni akhrat sanwar sakhain".

13/03/2021
1st Marchمحترم المقام لختِ جگر منظور نظرصاحبزادہ مرشد کریم جناب حمادریاض احمد گوہرشاہی مدظلہ العالٰی کو یکم مارچ ولادت ک...
28/02/2021

1st March
محترم المقام لختِ جگر منظور نظر
صاحبزادہ مرشد کریم
جناب حمادریاض احمد گوہرشاہی مدظلہ العالٰی کو یکم مارچ ولادت کادِن
محترم جناب ولی حسین امیر کراچی اور ارکین کراچی ڈویژن ڈسٹرکٹ زمّہ داران اور تمام ذاکرین و ذاکرات کی جانب سے بہت بہت مبارک ہو

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/

درود شریف پڑھنے والے کی نبی ﷺ سے قربتوَعَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم اَوْلَی النَّاس...
26/02/2021

درود شریف پڑھنے والے کی نبی ﷺ سے قربت

وَعَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم اَوْلَی النَّاسَ بِی یَوْمَ الْقِیَامَۃِ اَکْثَرُ ھُمْ عَلَیَّ صَلَاۃً۔ (رواہ الترمذی)

ترجمہ:
حضرت عبداللہ ابن مسعود (رض) راوی ہیں کہ رحمت عالم ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ مجھ سے قریب وہ لوگ ہوں گے جو مجھ پر اکثر درود پڑھنے والے ہیں۔ (جامع ترمذی , مشکوٰۃ شریف 888 )

تشریح:
ابن حبان (رح) نے اس حدیث کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا یہ ارشاد گرامی اور آپ ﷺ کی یہ خوشخبری عظمی محدثین کرام پر زیادہ صادق آتی ہے چونکہ کوئی جماعت محدثین سے زیادہ دورد نہیں بھیجتی اس لئے قیامت کے دن تمام لوگوں میں سب سے زیادہ رسول اللہ ﷺ سے قریب یہی مقدس طبقہ ہوگا۔

صدقہ جاریہ کمائیں اسلامی معلوماتی پوسٹ کو شیئر کیاکریں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/

علیؑ علیؑ مولا حیدر مولا13 رجب کو کعبہ بولا13 رجب المرجب تمام عالم اسلام کو ولادت باسعادتجشنِ ظہورِ عینؑ ﷲ ، نورؑﷲ ، یدؑ...
25/02/2021

علیؑ علیؑ مولا حیدر مولا
13 رجب کو کعبہ بولا
13 رجب المرجب تمام عالم اسلام کو ولادت باسعادت
جشنِ ظہورِ عینؑ ﷲ ، نورؑﷲ ، یدؑ ﷲ ، اسدؑ ﷲ ، ولیؑ ﷲ ، امامِ مبینؑ ، حیدرِ کرارؑ ، ابوترابؑ ، شیرِ خداؑ ، فاتحِ خیبرؑ ، دامادِؑ نبیﷺ ، شوہرِ بتولؐ ، مولاۓ کائنات امیرالمومنین حضرت علیؑ ابنِ ابی طالب علیہ السّلام
سرپرست انجمن ہٰذا
صاحبزادہ مرشد کریم محترم
جناب طلعت محمود گوہرشاہی اور صاحبزادگان کی جانب سے
تمام مومنین مومنات ذاکرین و ذاکرات کو دِل کی گہرائیوں سے مبارک ہو

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/

23/02/2021محفل نعتﷺ و ذکرِاِلٰہیباسلسلہ ماہانہ گیارویں شریفکورنگی آستانہ پر بعد نماز مغربمحفل درودشریف کے بعد منعقد کیگئ...
23/02/2021

23/02/2021
محفل نعتﷺ و ذکرِاِلٰہی
باسلسلہ ماہانہ گیارویں شریف
کورنگی آستانہ پر بعد نماز مغرب
محفل درودشریف کے بعد منعقد کیگئی
جس میں ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن

26/02/2021عظیم الشان محفل نعتؐ و ذکر الٰہی جشنِ ولادت مولا علی علیہ السّلامعرس خواجہ غریب نواز رحمت اللّہ علیہکی نسبت سے...
23/02/2021

26/02/2021
عظیم الشان محفل نعتؐ و ذکر الٰہی
جشنِ ولادت مولا علی علیہ السّلام
عرس خواجہ غریب نواز رحمت اللّہ علیہ
کی نسبت سے پروگرام 26/02/2021 بروز جمعہ بعد نماز عشاء آستانہ عالیہ کراچی ڈویژن شاہ فیصل کالونی میں منعقد کیا جائیگا
زیرِ قیادت
محترم جناب ولی حسین امیر کراچی
مہمانِ خصوصی
محترم جناب سیّد زاہد حسین قادری
مختلف مکاتب فکر کے علماء اکرام اس محفل میں شرکت فرمائیں گے آپ تمام حضرات کو دعوتِ عام ہے مولا کی اس بابرکت اور روح پرور محفل میں شرکت فرماکر روحانی فیوض و برکات سے مستفیض ہوں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/

19/02/2021سرپرست عالمی روحانی تحریکانجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستانمحترم جناب صاحبزادہ طلعت محمود گوہر شاہی مدظلہ ال...
20/02/2021

19/02/2021
سرپرست عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان
محترم جناب صاحبزادہ طلعت محمود گوہر شاہی مدظلہ العالیٰ
چئیرمین پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن سے فیصل آباد میں اہم ملاقات فرمائی

نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/

20/02/2021
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَرَسُوۡلَ اللّٰه ﷺ          اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ  ياَحَبِيۡبَ‌ الله ﷺصَ...
18/02/2021

اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَرَسُوۡلَ اللّٰه ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَحَبِيۡبَ‌ الله ﷺ

صَلَّ اللّٰهُ عَلٰیکٙ یا مُحَمَّدﷺ

آپﷺ پر کـــروڑں اربوں درود و ســـلام
یارســــــﷺـــــــول اللّٰــــﷻــــــه
ﺳـــﻼﻡ ﺑﺤﻀـــﻮﺭِ ﺳـــﺮﻭﺭِ ﮐﻮﻧﯿـــﻦﷺ

الســـــلام اے سبز گنبد کے مکیں ﷺ
الســـــلام اے رحمۃ اللعالمیں ﷺ

الســـــلام اے راحتِ قلبِ حزیں ﷺ
الســـــلام اے رفعتِ عرش بریں ﷺ

الســـــلام اے حامد و محمودِ حق ﷺ
الســـــلام اے نورِ توِ اولیں ﷺ

الســـــلام اے بے مثیل و بیمثال ﷺ
الســـــلام اے فخرِ افلاک و زمیں ﷺ

الســـــلام اے خواجہ کون و مکاں ﷺ
الســـــلام اے شاہَ دنیا شاہِ دیں ﷺ

الســـــلام اے صادق و سعد و سعید ﷺ
الســـــلام اے کہ امام السالکیں ﷺ

الســـــلام اے غایت کن السلام ﷺ
الســـــلام اے مظہر عین الیقیں ﷺ

الســـــلام اے ہاشمی امی لقب ﷺ
الســـــلام اے روحِ قرآنِ مبیں ﷺ

الســـــلام اے کہ جمال کائنات ﷺ
الســـــلام اے زاغ چشم سرمگیں ﷺ

الســـــلام اے رافع ذکر الہ ﷺ
الســـــلام اے ذکرِ رب العالمیں ﷺ

الســـــلام اے عبدہ خیر البشر ﷺ
نوعِ انساں را پیغامِ آخریں

سید و سرور محمد مصطفی ﷺ
کعبہِ کعبہ تیرا روئے حسیں

الســـــلام اے رہبرِ امت السلامﷺ
تیرے سنگَ در پہ واصف کی جبیں

اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَرَسُوۡلَ اللّٰه ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَحَبِيۡبَ‌ الله ﷺ
صَلَّ اللّٰهُ عَلٰیکٙ یا مُحَمَّدﷺ

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/

05رجب المرجب یوم ولادتحضرت سیدنا امام علی نقی علیہ السلام آپؑ کی شخصیت اور زہد و تقویٰ پر مختصر مضمون سیدنا حضرت امام عل...
17/02/2021

05رجب المرجب یوم ولادت
حضرت سیدنا امام علی نقی علیہ السلام آپؑ کی شخصیت اور زہد و تقویٰ پر مختصر مضمون

سیدنا حضرت امام علی نقی علیہ السلام “نقی” اور “ہادی” اور “آئمہ اہل بیت” میں “دسویں امام” ہیں
آپؑ کا شمار جلیل القدر آئمہ اہل بیت اطہارؑ میں ہوتا ہے آپ علیہ السلام انتہائی متقی و پارسا اور عبادت و ریاضت کے پیکر تھے

آپؑ کا اسم گرامی’علی‘،کنیت’ابوالحسن‘ اور القاب ’نقی‘ اور’ہادی‘ ہیں۔ آپ کا نام جد امجد امیر المومنین سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم کے اسم گرامی پر’علی‘منتخب کیا گیا!

سیدنا علی نقیؑ سے پہلے حضرت علی المرتضٰی اور امام علی رضا کی کنیت ابو الحسن ہو چکی تھی __اس لیے آپ کو ابوالحسن ثالث کہا جاتا ہے__سیدنا امام علی نقی
علیہ السلام 5رجب المرجب شریف 214ہجری میں مدینہ منورہ میں پیداہوئے _
آپؑ نے زندگی کے ابتدائی چھ سال اپنے والد گرامی سیدنا امام محمد تقی علیہ السلام کی سرپرستی میں بسر فرمائے اس کے بعد کم سنی ہی کے عالم میں آپ اپنے والدسے جدا ہو گئے

امام محمد تقی علیہ السّلام کو عراق کا سفر درپیش ہوا اور وہیں ان کی شہادت ہوگئی جس کے بعد تمام تر ذمّہ داریاں امام نقیؑ پر عائد ہوگئیں والدگرامی کی شہادت کے بعدامام نقیؑ نے اپنی زندگی اسلام کی سر بلندی کے لیے وقف کر دی

امام نقی علیہ السلام کی زندگی کی بیشتر راتیں سجدہ ریزی میں بسر ہوتیں۔آپ علیہ السلام نے مدینہ منورہ کے قریب ایک ’صریا‘ نامی بستی قائم فرمائی تھی جس میں آپ کا خاندان طویل عرصے تک موجود رہا
اسی مقام پر آپؑ درسِ حدیث کا فریضہ سرانجام دیتے
تھے_
آپ کے درس حدیث نبوی ﷺ میں دور دراز علاقوں سے لوگ تحصیل علم کے لیے آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے

ابن حجر مکی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ سیدنا امام علی نقی علیہ السلام کو اہل بیت اطہارؑ کا علم و سخاوت ،وراثت میں ملے تھے_آپ علیہ السلام انتہائی متقی و پارسا اور عبادت و ریاضت کے پیکر تھے_

امام نقی علیہ السلام کی سیرت اور اخلاق وکمالات وہی تھے جو اس سلسلئہ عصمت کے ہر فرد کے اپنے اپنے دور میں امتیازی طور پر مشاہدہ میں آتے رہے تھے

قید خانے اور نظر بندی کاعالم ہو یا آزادی کا زمانہ ہر وقت اور ہر حال میں یاد الٰہی عبادت مخلوقِ خدا سے استغنا، ثابت قدمی , صبر واستقلال مصائب کے ہجوم میں ماتھے پر شکن نہ ہونا، دشمنوں کے ساتھ بھی حلم مروت سے کام لینا ، محتاجوں اور ضرورت مندوں کی امداد کرنا امام علی نقی علیہ السّلام کے نمایاں اوصاف حمیدہ تھے

قید کے زمانہ میں جہاں بھی آپ رہے آپؑ کے مصلے کے سامنے ایک قبر کھدی ہوئی تیار رہتی دیکھنے والوں نے جب اس پر حیرت ودہشت کااظہار کیا تو آپؑ نے فرمایا! میں اپنے دل میں موت کاخیال قائم رکھنے کے لیے یہ قبر اپنی نگاہوں کے سامنے تیار رکھتا ہوں_

ایک دن ایک شخص سیدنا امام نقی علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ ! میں آپ کے جد امجد حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت سےمنسلک ہوں ۔مجھ پر بہت زیادہ قرض ہے ،جس کو میں ادا کرنے کی سکت نہیں رکھتااور آپؑ کے علاوہ کسی دوسرے کو نہیں پاتا کہ وہ میری داد رسی کرے _

حضرت امام نقی ؑ نے اس شخص کی بات بغور سننے کے بعد ایک کاغذ پر اپنے قلم سے لکھا اور اقرار کیا کہ اس عرب شخص کا مجھ پر قرض ہے۔ لیکن اس کی مقدار اس شخص کے قرض سے زیادہ تھی، اس کے بعد فرمایا!
یہ تحریر لے لو جب سامرہ پہنچو تو میرے پاس آنا
وہاں چند لوگ میرے پاس بیٹھے ہونگے اس تحریر کے ساتھ مجھ سے سختی سے اپنے پیسوں کا مطالبہ کرنا! اس شخص نے وہ تحریر لے کر کہا کہ! میں ایسا ہی کروں گا جیسے آپؑ نے حکم دیا
ایک دن امام نقی علیہ السلام سامرہ میں کچھ لوگوں کے ساتھ جلوہ افروز تھے کہ وہ شخص آن پہنچا اور آپؑ کے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق اپنی رقم کا مطالبہ کرنے لگا۔امام نقی ؑنے اس سے معذرت چاہی اور اس کے قرض کو ادا کرنے کا وعدہ کیا

اس واقعہ کی خبر عباسی بادشاہ متوکل تک پہنچی متوکل نے تیس ہزار درہم حضرت امام نقی ؑ کے ہاں بھیج دیے تو آپ نے ان کو ہاتھ نہیں لگایا یہاں تک کہ وہ شخص آ گیا آپؑ نے اس شخص سے فرمایا! یہ مال لے جاؤ اور اپنا قرض ادا کرو اور باقی کو اپنے اہل و عیال پر خرچ کرلو۔حضرت امام علی نقی علیہ السّلام کے دور میں عباسی بادشاہ معتصم فوت ہوا اور واثق باللہ کی حکومت شروع ہوئی_ 236 ھ میں واثق بھی فوت ہوا اور مشہور ظالم و سفاک دشمن اہل بیت متوکل تخت حکومت پر بیٹھا_

250 ھ میں متوکل ہلاک ہوا اور منتصر باللہ بادشاہ بنا، جو صرف چھ مہینے سلطنت کرنے کے بعد مر گیا اور مستعین بالله کی سلطنت قائم ہوئی
253 ھ میں مستعین کو حکوت سے دست بردار ہو کر جان سے بھی ہاتھ دھونا پڑا اور معتز بالله بادشاہ ہوا یہی امام علی نقی علیہ السّلام کے زمانے کاآخری بادشاہ ہوا_

آپ نےعباسی خلیفہ معتز باللہ کے تما م غیر اسلامی قوانین کو یکسر مسترد فرماکر حق کا علم بلند کیا
جس کی پاداش میں آپؑ کو زہر دے دیا گیاجس کی وجہ سے 3رجب المرجب شریف کو آپ کی شہادت
واقع ہو گئی-

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
https://www.facebook.com/goharshahi.official/
https://www.facebook.com/ASI.Karachi.Division/

Address

Karachi
75010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Sarfroshan-e-Islam Zone: Bin Qasim Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share