30/09/2026
🌙 ماہانہ محفلِ نور 🌙
✨ کیف و سرور اور عشقِ رسول ﷺ سے معمور ✨
💚 بسلسلہ گیارھویں شریف, تقسیم اسناد
📅 30 ستمبر بروز بدھ
🌙 17 ربیع الآخر بعد نمازِ عشاء
📖 تلاوتِ کلامِ پاک
🌹 نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
🎙️ بیانِ اصلاح و معرفت
🤲 ذکر الٰہی
✨ منقبت
🤲 رقت انگیز دعا
🎙️ خصوصی خطاب: حضرت علامہ مولانا لیاقت حسین اظہری صاحب
🎙️ اظہارِ خیال: حضرت علامہ مولانا مفتی خرم اقبال رحمانی صاحب
زیر صدارت: الحاج محمد سعید خان صابری صاحب
📍 مقام:
مرکز اہل سنت حنفیہ عالمگیر جامعہ مسجد، لانڈھی نمبر 03، کراچی
تمام اہلِ ایمان سے گزارش ہے کہ شرکت فرمائیں اور اس پیغام کو اپنے دوستوں اور احباب تک ضرور پہنچائیں۔
🌹 تشریف لائیے، محفل کو اپنی شرکت سے رونق بخشئے۔ 🌹