waeiziakhonzada

waeiziakhonzada ‏توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے

آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا ___!!!

نجف واعظی اخوندزادہ

���‏”ایسا مومن دوست تلاش کرو جو اللّٰه کی اطاعت میں تمہاری مدد کرے، تمہیں خیر پر ابھارے، شَر سے ڈرائے، تمہیں اس سے جب بھی پہنچے خیر ہی پہنچے۔“���

_� نجف واعظی اخوندزادہ�

17/01/2022

📚 *وضو یا غسل کے بدلے تیمم کرنے کا طریقہ* 📚

⭕ *مسئلہ 180:*

*وضو یا غسل کے بدلے کئے جانے والے تیمم میں تین چیزیں واجب ہیں :

👈 *۱): دونوں ہتھیلیوں کو ایک ساتھ ایسی چیز پر مارنا یا رکھنا جس پر تیمم کرنا صحیح ہو*

👈 *۲): پوری پیشانی پر دونوں ہتھیلیوں کو پھیرنا جہاں سر کے بال اگتے ہیں بھنوؤں اور ناک کے اوپر تک*

*👈 ۳): دونوں ہتھیلیوں کو زمین پر مارنا پھر بائیں ہتھیلی کو دائیں ہاتھ کی تمام پشت پر اور اس کے بعد دائیں ہتھیلی کو بائیں ہاتھ کی تمام پشت پرپھیرنا۔*

آیت اللّٰه خامنہ ای مدظله‌العالی
آیت اللّٰه سیستانی مدظله‌العالی

17/01/2022
12/01/2022

📚 *احکام تیمّم* 📚

👈 *تیمم کی ساتویں صورت:*

*جب نماز کا وقت تنگ ہو*

⭕ *مسئلہ 175:*
*جب وقت اتنا تنگ ہو کہ اگر ایک شخص وضویاغسل کرے توساری نماز یا اس کاکچھ حصہ وقت کے بعدپڑھا جا سکے تو ضروری ہے کہ تیمم کر کے نماز کو ادا پڑھے۔*

⭕ *مسئلہ 176:*
*اگرکوئی شخص جان بوجھ کرنماز پڑھنے میں اتنی تاخیرکرے کہ وضو یا غسل کا وقت باقی نہ رہے تو وہ گناہ کامرتکب ہوگالیکن تیمم کے ساتھ اس کی نماز صحیح.*

آیت اللّٰه خامنہ ای مدظله‌العالی
آیت اللّٰه سیستانی مدظله‌العالی

11/01/2022

💥موضوع : حیض💥

🍁میسج نمبر 22

اگر ميرى والدہ خاندان نبوت سے ہو تو کيا ميں بھى سيدانى ہوں؟ پس کيا ميں بھى اپنى ماہانہ عادت کو ساٹھ سال تک حيض قرار دوں اور ان ايام کے دوران روزہ اور نماز سے پرہيز کروں؟

جواب : جس عورت کا باپ ہاشمى نہيں ہے، اگر چہ اس کى ماں سيدانى ہو، اگر وہ پچاس سال کے بعد خون ديکھے تو وہ استحاضہ کے حکم ميں ہے

🌺 *آیة الله العظمی رہبر معظم سید علی خامنہ ای دام ظلہ*

وہ خون جو عورتوں کو ساٹھ برس پورے کرنے کے بعد آتا ہے حیض کا حکم نہیں رکھتا۔ احتیاط مستحب یہ ہے کہ وہ عورتیں جو غیر قریشی ہیں وہ پچاس سے ساٹھ سال کی عمر کے دوران خون اس طرح دیکھیں کہ اگر وہ پچاس سال سے پہلے خون دیکھتیں تو وہ خون یقیناً حیض کا حکم رکھتا تو وہ مستحاضہ والے افعال بجا لائیں اور ان کاموں کو ترک کریں جنہیں حائض ترک کرتی ہے

🌸 *آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظله

اگر حمل کے دوران عورت کو تھوڑا سا خون آجائے ليکن اس کا حمل ساقط نہ ہو تو کيا اس پر غسل واجب ہے يا نہيں؟ اور اس کى ذمہ دارى کيا ہے؟

جواب: اثناء حمل ميں عورت جو خون ديکھتى ہے اگر اس ميں حيض کى صفات اور شرائط ہيں يا وہ حيض کى عادت کے زمانے ميں آئے اورتين دن تک مسلسل رہے اگرچہ اندرہى رہے تو وہ حيض ہے ورنہ استحاضہ پر عمل کرے ہے

🌸آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظله

🌺آیة الله العظمی رہبر معظم سید علی خامنہ ای دام ظلہ

06/01/2022

🚩 اسلام علیک 🚩
♥️ #لبيــــــــــــــك ،،،،، #يَاْحُُــــــــﷺـينَ ♥️

امیر المومنین ع ارشاد فرماتے ہیں
25/12/2021

امیر المومنین ع ارشاد فرماتے ہیں

داڑھی گھنی کرنے کے لیے داڑھی منڈوانا
24/12/2021

داڑھی گھنی کرنے کے لیے داڑھی منڈوانا

Address

Islamabad
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when waeiziakhonzada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to waeiziakhonzada:

Share