26/08/2026
📢نئے سیشن 27-2026 کے داخلوں کا اعلان
💠 مدرسہ خیر العمل بتعاون مکتب امام زمانہ عج
🔹 ( خواتین ، طالبات اور بچوں کے لئے دینی تعلیم و تربیت کا منفرد ادارہ)
📌۔۔۔دیئے گئے لنک پر جاکر داخلہ فارم بھریں ۔۔
https://forms.gle/tBmceKGZ17T3dLpGA
🔹 علمائے کرام کے زیر نگرانی مرتب کیا گیا جدید تقاضوں کے مطابق سلیبس
🔹درج ذیل کورسز میں داخلے کے لئے دیئے گئے لنک پر فارم پر کریں۔
🔸1..دین شناسی کورس
( کلاسز پیر ۔ منگل ۔ بدھ۔۔ 4 سے 6 بجے شام )
🔸2..دین شناسی ذاکری کورس
🔸3..ناظرہ کلاسز
🔸4..سینیئر اطفال گروپ
(بچیاں 12 سے 15 سال)
🔸5.. مڈل اطفال گروپ
(بچیاں 8 سے 11 سال)
🔸6..جونیئر اطفال گروپ
(بچے اور بچیاں 5 سے 7 سال)
🔸7.. سوز خوانی ، مرثیہ ۔۔۔ تربیت کلاسز
🔸8.. آرٹ ورک کلاسز
🔸9.. سلائی کورس
( 15 سال سے بڑی بچیوں اور خواتین کے لئے)
🔸10.. سمر کیمپ ( اطفال گروپس)
🔸11..مفاہیم قرآن کورس
🔸12.. تدبر قرآن کلاسز
🔹کلاسز کا آغاز 17 ربیع الاول 1448ھ بمطابق 31 آگست 2026
☀️مزید تفصیلات کے لئے درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ میسج کریں۔
03002767555
03363404196
🔷 منجانب
مدرسہ خیر العمل بتعاون مکتب امام زمانہ عج