31/03/2025
لیاقت آباد نمبر 5 جامع مسجد طیبہ سے متصل عید گاہ گراؤنڈ* میں نماز عید الفطر کا اجتماع ہوا جس میں ہزاروں افراد نے نماز عید الفطر ادا کی جس کی امامت عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر علامہ ڈاکٹر عطاء المصطفی جمیل راٹھور صاحب نے فرمائی آخر میں ملک پاکستان اور فلسطین کے مسلمانوں کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔