16/08/2023
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😰
دعوت تبلیغ کے ایک اور چراغ بج گئے۔ بھائی فضل کریم صاحب توغسرائے اندرون پیدل سال تبلیغی جماعت میں چل رہے تھے کل 11 بجے تربت صوبہ بلوچستان میں انکا انتقال ہوگیا۔
اللّٰه تعالیٰ حضرت کی دینی خدمات اور تمام مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے، لواحقین کو صبرے جمیل عطاء فرمائے اور آگے تمام منزلین آسان فرمائے آخر میں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے😰 #آمین__یا__رب__العالمین