Sher e Yazdan Followers

Sher e Yazdan Followers حیدریم قلندرم مستم� �

🚩🚩 پاراچنار پر دہشتگردوں کی لشکر کشی، مومنین کی شہادت اور انتظامیہ کی جنگ بندی میں نا اہلی کے خلاف 🚩 *احتجاجی ماتمی ریلی...
10/07/2023

🚩🚩 پاراچنار پر دہشتگردوں کی لشکر کشی، مومنین کی شہادت اور انتظامیہ کی جنگ بندی میں نا اہلی کے خلاف

🚩 *احتجاجی ماتمی ریلی*🚩

11 جولائی بروز منگل
بعد نماز مغربین 8 بجے
نمائش تا گورنر ہاؤس سندھ

تمام مومنین سے شرکت کی گزارش ہے۔

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن*

10/07/2023

پارا چنار میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے ریاستی اداروں کے کہنے پہ ہورہا ہے ورنہ 4 دن سے جاری جنگ ابھی تک جاری رہنا وقت کے حکومت کے منہ پہ تماچہ ہے۔۔
Save parachinar
Save Khurram agency

‏اپنوں میں یوم عید ہے غیروں میں یوم غمیہ کیسا عین و غین ہے عید غدیر کا..Soon..‎ 😁❤❤😯😯
06/07/2023

‏اپنوں میں یوم عید ہے غیروں میں یوم غم
یہ کیسا عین و غین ہے عید غدیر کا..
Soon..
‎ 😁❤❤😯😯

😂😁
04/07/2023

😂😁

02/07/2023

جب آپ کے گھر کے ساتھ میں وہابی رہتے ہو 😂
😍

30/06/2023

غدیر ❤
😍

09/06/2023

اسلام میں نکاح بہت آسان ہے ❤

نکاح کو عام کریں زنا سے بچیں ۔

09/06/2023

سکون ❤

احتجاج ❗احتجاج❗ احتجاج  *شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگیاں جاری!*  *۲۵* سے زائد جوان صرف شہر کراچی سے لاپتہ ہوگئے۔ *سالوں سے ...
07/06/2023

احتجاج ❗احتجاج❗ احتجاج

*شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگیاں جاری!*

*۲۵* سے زائد جوان صرف شہر کراچی سے لاپتہ ہوگئے۔

*سالوں سے لاپتہ افراد کا بھی کچھ نا پتہ چل سکا!*

بروز : جمعہ
بمطابق :9 جون 2023
بوقت: ۵ بجے شام

بمقام: *کراچی پریس کلب*

تمام مومنین و مومنات لاپتہ شیعہ خانوادہ سے یکجہتی کے لئے شریک ہوں !

Address

Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher e Yazdan Followers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share