I am shia

I am shia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I am shia, Religious Center, karachi, Karachi.

یہ پیج اہل بیت علیہم السلام کی محبت اور تعلیمات کو پھیلانے کے لیے ہے۔
ہم شیعہ مسلمانوں کی کمیونٹی ہیں جو دین اسلام کی خدمت کرتے ہیں۔
دینی معلومات، دعائیں، احادیث اور اسلامی پوسٹس کے لیے ہمیں فالو کریں۔
chat.whatsapp.com/E4S3lPa0nXhFwqUipc5rRe

31/08/2026

نصر من اللہ و فتح قریب

30/08/2026

سالوں کا جب دل کرتا ہے کہتے ہیں ایران والے کافر اور امریکہ و اسرائیل سے ملے ہوئے ہیں
اور جب دل کرتا ہے تعریف کرنے کا تو کہتے ہیں کیوں نا ہوگا کامیاب ایران آخر خلیفہ دوئم جی فتح کردہ سرزمین جو ہے۔۔۔۔؟

29/08/2026

دو عدد دیوبندی بھائیوں کو دبئی سے صرف اسلئے نکالا گیا کیونکہ کہ ایک نام حسن تھا ایک حسین
بغض آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس جیسی مثال مل ہی نہیں سکتی ۔

26/08/2026

اس را ئیل کیخلاف ہتھیار کبھی نہیں پھیکیںگے
رھبر معظم سید مجتبیٰ خامنہ ای

26/08/2026

جشن آمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اللہ ہی اللہ
بی بی آمنہ سلام اللہ علیہا کے پھول
اللہ ہی اللہ
ہفتہ وحدت 12 تا 17 ربیع الاول جشن صادقین تمام عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

24/08/2026

اے وارثانِ ہندہ و سفیان ، معذرت
کافی ہیں مجھ کو حضرتِ عمران ، معذرت

زہرا کے در کو چھوڑ کے ظالم سے جا ملیں
ہم لوگ وہ نہیں ہیں مسلمان ، معذرت

اُس سمت گالیاں ہیں تعفن ہے رِجس ہے
اور اس طرف ہیں ناطقِ قرآن، معذرت

کیسے میں تیرے کہنے پہ بدلوں عقیدتیں
کیسے میں کر لوں اپنا ہی نقصان،معذرت

ہے آج بھی علی کی ضرورت جہان کو
کافی نہیں ہے آج بھی قرآن ، معذرت

دل مانتا نہیں تجھے حاکم ، میں کیا کروں
دربارِ ظلم و جور کے سلطان ، معذرت

تیری طرف بس آگ ہے اور آگ دائمی
میری طرف حسین سا انسان ، معذرت

تو ہی بتا میں کیسے انہیں حق پہ مان لوں
جو بن گئے ہیں دین کا سرطان معذرت

کیسے میں اس کو ہادی و رہبر کہوں بھلا
رہتا ہو جس دماغ میں شیطان معذرت

اس واسطے خموش ہوں بولا تو پھر ترے
قائم نہ رہ سکیں گے یہ اوسان ، معذرت

ہم اور چھوڑ دیں گے علی ، روزِ حشر تک
اس بات کا نہیں کوئی امکان ، معذرت

تاثیرجعفری

23/08/2026

مولوی نے اتحاد بین المسلمین کا درس دیتے ہوئے کہا
اشہد ان علی ولی اللہ ۔۔۔و وصی رسول اللہ۔۔۔۔وخلیفته بلا فصل
کا مطلب ابوبکر کو گالی ہے۔ہاہاہاہاہا
پتا نہیں یہ عربی کہاں سے سیکھی ہے سالوں نے۔؟

22/08/2026

میرا مولا مسکرایا ہے الحمدللہ
سب مومنین کو مولا سجاد کا مسکرانا مبارک ہو
❤️💖💖❤️عید زہرہ سلام اللہ علیہا

22/08/2026

علی مولا کے بیٹے حسن کریم ابن کریم کی صلح کو بیعت کہنے والے
اب انکے پیروکار علی کے بیٹے حسن مجتبیٰ سے صلح کی بھیک مانگ رہے

Address

Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I am shia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share