JTI Malir

JTI Malir ہمارا حال ماضی کا ثمرہ اور مستقبل کا سنگ بنیاد ہے

09/11/2022

باسمہ تعالی آج بمورخہ 09نومبر بروز بدھ جمعیت طلباءاسلام ضلع ملیر کے صدر غلام نبی حقانی اور سیکرٹری جنرل امیر حمزہ دیشانی...
09/11/2022

باسمہ تعالی
آج بمورخہ 09نومبر بروز بدھ
جمعیت طلباءاسلام ضلع ملیر کے صدر غلام نبی حقانی اور سیکرٹری جنرل امیر حمزہ دیشانی کا جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل سید زاہد شاہ ہاشمی سے ملاقات .

جمعیت طلباء اسلام کے صدر غلام نبی حقانی اور امیر حمزہ دیشانی نے جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل سید زاہد شاہ ہاشمی کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی..

اور جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر کے صدر اور سیکرٹری جنرل کا سیکرٹری جنرل صوبہ سندھ کو ضلع ملیر کی جماعتی سرگرمی سے اگاہ کیا.

جاری کردہ ::: شعبہ نشرو اشاعت ضلع ملیر

جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر کراچی کے سیکٹری جنرل امیر حمزہ دیشانی کا جمعیت طلباء اسلام ضلع بٹگرام کے صدر حمایت الرحمٰن صا...
05/11/2022

جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر کراچی کے سیکٹری جنرل امیر حمزہ دیشانی کا جمعیت طلباء اسلام ضلع بٹگرام کے صدر حمایت الرحمٰن صاحب اور JTI کے سرگرم کارکن محمد اسحاق خان دیشانی اور ضلعی عاملہ سے خصوصی ملاقات.
ملاقات میں جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر کراچی کے سیکٹری جنرل امیر حمزہ دیشانی نے جے ٹی آئی کے مشن اور منشور پر ضلع بٹگرام کے جی ٹی آئی عاملہ کیساتھ تبادلہ خیال کیا۔

اور ضلع بٹگرام کے صدر حمایت الرحمٰن صاحب نے ضلع ملیر کے جنرل سیکٹری امیر حمزہ دیشانی کو ضلع ملیر جنرل سیکٹری بننے پر مبارکباد بھی پیش کیا۔

اور آخر میں محمد اسحاق خان دیشانی اور اختر علی نے طعام کا اہتمام بھی کیا۔

  جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی کے صدر حافظ جنید اکبر نوتیزئی ،جے ٹی آئی ضلع ملیر کے جنرل سیکرٹری امیر حمزہ  دیگر اراکین عا...
13/10/2022


جمعیت طلباء اسلام ضلع شرقی کے صدر حافظ جنید اکبر نوتیزئی ،جے ٹی آئی ضلع ملیر کے جنرل سیکرٹری امیر حمزہ دیگر اراکین عاملہ کے ہمراہ مفتی محمود کانفرنس اسلام آباد روانہ
اس موقع پرPS106کے امیر برادر مکرم مولانا قاری سیف الرحمان صاحب نے تمام ساتھیوں کو رخصت کیا

JTI malir
10/10/2022

JTI malir

۔۔۔باسمہ تعالی ۔۔۔۔آج بروز جمعہ جمیعت طلباء اسلام ضلع ملیر کراچی کے کنوینئنگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ضلع ملیر ...
24/09/2022

۔۔۔باسمہ تعالی ۔۔۔۔
آج بروز جمعہ جمیعت طلباء اسلام ضلع ملیر کراچی کے کنوینئنگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں ضلع ملیر میں ہونے والے اب تک کی سرگرمیوں کاجائزہ اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا
اجلاس کی صدارت جناب امیر حمزہ صاحب (کنوینئر جمیعت طلباء اسلام ضلع ملیر کراچی ) نے کی
شرکائے اجلاس
محترم جناب عطاءاللہ بلوچ صاحب صدرجمیعت طلباء اسلام ضلع ملیر
معاونین کنوینئر جناب زوہیب احمد رانجھانی
جناب عبداللہ عمر صاحب
جناب جاوید حقانی صاحب
جاری کردہ عبدالحق اسکندر معاون کنوینئر جمیعت طلباء اسلام ضلع ملیر کراچی

۔۔۔۔۔باسمہ تعالی ۔۔۔۔۔جمیعت طلباء اسلام ضلع ملیر کراچی کل بروز جمعرات متصل بعد نماز مغرب جامعہ محمودیہ السید سینٹر قائد ...
24/09/2022

۔۔۔۔۔باسمہ تعالی ۔۔۔۔۔
جمیعت طلباء اسلام ضلع ملیر کراچی
کل بروز جمعرات متصل بعد نماز مغرب جامعہ محمودیہ السید سینٹر قائد آباد میں تمام یونٹوں کے صدور اور جنرل سیکریٹریز کا اجلاس منعقد ہوا
۔۔۔۔۔متفقہ فیصلہ ۔۔۔۔۔۔
اجلاس میں یے کہاگیا کہ ضلع کا عمومی ہر یونٹ کا دستوری کاپیوں کے اعتبار سے ہوگا اس اعتبار سے تمام یونٹ اپنا عمومی ملاحظہ فرمائیں جو ضلع کے انتخاب میں شریک ہوگا
اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ ضلع کا انتخابی اجلاس 06اکتوبر بروز جمعرات متصل بعد نماز مغرب جامعہ محمودیہ السید سینٹر قائد آباد میں ہوگا
اجلاس کی صدارت محترم جناب امیر حمزہ صاحب کنوینئر جمیعت طلباء اسلام ضلع ملیر کراچی
شرکاء اجلاس
مولانا اجمل شاہ شیرازی صاحب
مولانا طارق شامزئی صاحب
جناب عطاءاللہ بلوچ صاحب
جناب عبداللہ عمر صاحب
جاری کردہ عبدالحق اسکندر معاون کنوینئر جمیعت طلباء اسلام ضلع ملیر کراچی

Address

Qaidabad
Karachi

Telephone

+923103835577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share