20/03/2026
" تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال"
عالمی حمد و نعت کونسل کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک!
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری عبادات، روزے اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور امتِ مسلمہ کے حال پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمائے۔ آمین۔
#عیدالفطر #پاکستان