Markaz-e-Sadaat

Markaz-e-Sadaat Hmara kam Darood Islam ko promote krna ha

21/04/2023
25/01/2023
سردی میں زیادہ ثواب!اگر مزار پر ایک چادر موجود ہے تو دوسری چادر ڈالنے سے بہتر ہے کسی مستحق کو سوئٹر جیکٹ شال موزے یا کمب...
25/01/2023

سردی میں زیادہ ثواب!
اگر مزار پر ایک چادر موجود ہے تو دوسری چادر ڈالنے سے بہتر ہے کسی مستحق کو سوئٹر جیکٹ شال موزے یا کمبل دے دیں

25/12/2022
ساتھی اس پر توجہ دیں یہ گروپس میں اور ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ ہونا چاہیے کہ یہ کھلم کھلا کفر ہے جس نے لکھا جس نے اجازت دی جو ...
22/11/2022

ساتھی اس پر توجہ دیں یہ گروپس میں اور ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ ہونا چاہیے کہ یہ کھلم کھلا کفر ہے جس نے لکھا جس نے اجازت دی جو پڑھا رہا ہے جو پڑھ رہا ہے۔سب دین اسلام سے خارج ہوجاتے ہیں کیونکہ یہ کھلم کھلا قرآنی حدود پر اعتراض ہے۔۔۔۔ایڈمنز توجہ دیں اس مسلے پر۔ یہ کوئی چھوٹا مسلہ نہیں دین وایمان کا مسلہ ہے اس پر آواز اٹھانا جہاد کے زمرے میں آتا ہے۔سیریل سے اقساط سے یہ زیادہ ضروری ہے۔

آج سے نیت کر لیں کہ  آئندہ میری کوئی بھی نماز قضا نہیں ھوگیان شاءاللہ
08/11/2022

آج سے نیت کر لیں کہ آئندہ میری کوئی بھی نماز قضا نہیں ھوگی
ان شاءاللہ

مسجدِ الحرام مکہ کی یہ تصویر ہے۔ امام کے سامنے 4 جنازے ہیں جن میں سے 3 کا چہرہ اور بدن ڈھانپا گیا ہے جبکہ ایک کا چہرہ کھ...
07/11/2022

مسجدِ الحرام مکہ کی یہ تصویر ہے۔ امام کے سامنے 4 جنازے ہیں جن میں سے 3 کا چہرہ اور بدن ڈھانپا گیا ہے جبکہ ایک کا چہرہ کھلا اور واضح ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں ایسا کیوں ہے؟؟؟
بخاری و مسلم میں عبداللّٰه بن عباس رضی اللّٰه عنه سے روایت ہے انہوں نے کہا:
بينَا رجلٌ واقفٌ مع النبيِّ صلَّى اللّٰهُ عليهِ وسلَّمَ صحيح البخاري:1849)
ترجمہ: میدانِ عرفات میں ایک شخص نبی کریم صلیٰ اللّٰه علیه وسلّم کے ساتھ ٹھہرا ہوا تھا کہ اپنی اونٹنی سے گر پڑا اور اُس اونٹنی نے اُس کی گردن توڑ ڈالی، نبی کریم صلیٰ اللّٰه علیه وسلّم نے فرمایا کہ پانی اور بیری کے پتوں سے اسے غسل دو اور احرام ہی کے دو کپڑوں کا کفن دو لیکن خوشبو نہ لگانا نہ اس کا سر چھپانا کیونکہ اللّٰه تعالیٰ قیامت میں اسے لبیک کہتے ہوئے اٹھائے گا۔
اس حدیث کی روشنی میں دورانِ حج وفات پانے والے کو بیری، پانی اور غیر خوشبو والے صابن سے غسل دیا جائے گا اور احرام کے کپڑے میں ہی کفن دیا جائے گا، نہ اس کا بال کاٹا جائے گا، نہ اس کا ناخن کاٹا جائے گا اور نہ ہی اسے خوشبو لگائی جائے گی۔ محرم کی طرح اس کا سر بھی کھلا رہے گا اور کھلے سر، ایک چادر، ایک ازار میں نمازِ جنازہ پڑھ کر دفن کردیا جائے گا۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ یہ حاجی ہے، قیامت میں اسی حالت میں تلبیہ پکارتا ہوا اٹھایا جائے گا۔ ہاں اگر مرنے والی عورت ہو تو اس کا سر و چہرہ سمیت مکمل بدن ڈھانپا جائے گا اور چونکہ اس حدیث میں یا دیگر کسی حدیث میں دورانِ حج وفات پانے والے میت کی طرف سے قضا کا حکم نہیں ہے اس لیے اس کی طرف سے قضا کرنا ضروری نہیں ہے، نہ اسے اتمام کی ضرورت ہے اور نہ کوئی فدیہ یا کفارہ ہے۔ اگر اللّٰه نے میت کو مال کی فراوانی سے نوازا ہے اور اُس کے ورثاء میں سے کوئی قضا کے طور پر حج کرلے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے بشرطیکہ حج قضا کرنے والا پہلے اپنا حج کر چکا ہو۔

*الحمد للہ عزوجل**روزانہ دوردشریف کی محفل سجائی جاتی ہے**روزانہ رات 11بجے *آستانہ قادری کھارادر کراچی*خصوصی دعا:*پیرزادہ...
17/10/2022

*الحمد للہ عزوجل*

*روزانہ دوردشریف کی محفل سجائی جاتی ہے*

*روزانہ رات 11بجے

*آستانہ قادری کھارادر کراچی*

خصوصی دعا:
*پیرزادہ سید سہیل احمد شاہ جیلانی* (آستانہ قادری کھاردار
03022292281

ڈرتا ہوں "موت" سے مگر مرنا ضرور ہے ۔۔۔۔لرزتا ہوں "کفن" سے مگر پہننا ضرور ہے ۔۔۔۔ہو جاتا ہوں غمگین "جنازے" کو دیکھ کر۔۔۔م...
16/10/2022

ڈرتا ہوں "موت" سے مگر مرنا ضرور ہے ۔۔۔۔
لرزتا ہوں "کفن" سے مگر پہننا ضرور ہے ۔۔۔۔

ہو جاتا ہوں غمگین "جنازے" کو دیکھ کر۔۔۔
مگر میرا بھی "جنازہ" اٹھنا ضرور ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ہوتی ہے بڑی کپکپی"قبروں" کو دیکھ کر۔۔۔
مدتوں اندھیری "قبر" میں رہنا ضرور ہے ۔۔۔

"دنیا" تو میرے دل کو لبھاتی ہے صبح وشام
پر سچ تو یہ ہے اسے"چھوڑ" کے جانا ضرور ہے
ایک دن ايسا آئے گا کہ سب قبرستان سے واپس آجائیگیں اور ہم نہیں آئیگیں!

اللّہ ہمیں قبر کے عذاب سے
محفوظ رکھے
آمین یارب العالمین ❤️🤲🤲

بارہویں کے بعد اب انشاءاللہ ہم  گیارہویں شریف بھی بھرپور شان وشوکت سے منائیں گے.انشا اللہ 💚
13/10/2022

بارہویں کے بعد اب انشاءاللہ ہم گیارہویں شریف بھی بھرپور شان وشوکت سے منائیں گے.انشا اللہ 💚

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz-e-Sadaat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Markaz-e-Sadaat:

Share