22/05/2026
🌙✨ محفلِ ذکرِ حرمین شریفین ✨🌙
مقدس ایام روح پرور محفل میں شرکت فرمائیں 💚
درود و سلام کی چادر، نعتِ رسول ﷺ، درسِ تصوف، حلقۂ ذکر، و دعا سے اپنے دلوں کو منور کیجیے 🤍
📍 بزمِ امیر خسرو رحمۃ اللہ علیہ
🗓️ ہر بروز ہفتہ رات 9:30 بجے
📌 Flat No. D7, Maira View Block D
نزد جیلانی مسجد گارڈن ویسٹ، کراچی
🎙️ سعادتِ اہتمام: محمد عمران بھائ
📲 مزید معلومات اور روحانی پوسٹس کیلئے ہمارا WhatsApp Channel ضرور Follow کریں
#درودوسلام