18/08/2026
*کراچی کی عظیم قدیم و روحانی پرچم کُشائی*
*قدیمی عظیم الشان پرچم کشائی بسلسلہ جشنِ عید میلادالنبیﷺ 21 2026 اگست بروز جمعہ بعد نماز جمعہ* ۔۔
جو کہ بانی مرکزی جامع مسجد طیبہ و مدرسہ غوثیہ جی ایریا لیاقت مارکیٹ ملیر کراچی و میرِ جلوس جشنِ عید میلاد النبیﷺ پاکستان حضرت صوفی ملت علامہ مولانا صوفی عبدالغفاراحمد قادری رحمتہ اللہ علیہ نے مسجد کی بنیاد کے بعد اسی مسجد میں جلوس عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر یہ پرچم کشائی کی روایت شروع کی تھی جو کہ 1966 سے آج تک جاری ہے
الحمد اللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی 21 اگست بروز جمعہ بعد نماز جمعہ یہ عظیم پرچم کشائی مرکزی جامع مسجد طیبہ و مدرسہ غوثیہ جی ایریا لیاقت مارکیٹ ملیر ) میں ہو گی انشااللہ عزوجل !!
زیر سرپرستی سجادہ نشیں صاحبزادہ علامہ صوفی عبدالحئی احمد قادرے مجددی صاحب( بھیاجی )
آپ تمام احباب اس پرچم میں ضرور شرکت فرمائیں اللہ کریم حضور ﷺ کے بلند پرچم کے صدقے ہمارے نصیب بلند فرمادے آمین بجاہ خاتم النبیینﷺ