Imam Baragah Ali Raza a.s

Imam Baragah Ali Raza a.s Under Supervision by Anjuman E Ithed Ul Momineen E Jarcha

Inshallah ❤️
26/05/2026

Inshallah ❤️

انجمن اتحاد المومنین جارچہ کے ایک وفد نے رہبر معظم سید علی خامنہ ای علیہ الرحمہ اور قافلہ شہادت کے دیگر سالاران اور ظلم ...
17/04/2026

انجمن اتحاد المومنین جارچہ کے ایک وفد نے رہبر معظم سید علی خامنہ ای علیہ الرحمہ اور قافلہ شہادت کے دیگر سالاران اور ظلم یہود کے شہدا اسکول کی بچیوں ، جوانوں ، خواتین اور پاسداران کے سانحہ پر تعزیت اور شہادت پر ہدیہ تبریک پیش کیا اس موقع پر درمیان میں ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ڈاکٹر سعید طالبی سے جناب ذاکرحسین ، جناب مولانا ریاض العباس ، جناب سہیل اختر ، جناب اقبال حسنین ، مولانا قاسم جارچوی،مولانا واجد علی شاہ ، جناب وجاہت علی صاحب کا لیا گیا گروپ فوٹو

17/03/2026
08/03/2026

پرچم کشائی بمناسبتِ ایامِ شھادت امیر المومنین علی بن ابی طالب ع
📍امام بارگاہ علی رضا امام بارگاہ ع

انا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن | اسلام آباد کے سانحے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے
07/02/2026

انا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن | اسلام آباد کے سانحے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے

11/12/2025

ظھورِ شہزادی کونین بی بی پاک سیدہ س تمام عزاداروں کو بہت بہت مبارک ہو 😍

20 جمادی الثانی

09/12/2025
"جشنِ ولادتِ صادقین، رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام، تمام عالمِ اسلام کو مبارک ہو۔" 🌸✨
10/09/2025

"جشنِ ولادتِ صادقین، رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام، تمام عالمِ اسلام کو مبارک ہو۔" 🌸✨

Address

Karachi
74400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Baragah Ali Raza a.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category