Islami Jamiat Talba Bihar Colony

Islami Jamiat Talba Bihar Colony Our Mission
To seek the pleasure of Allah ( SWT) by ordering human life in accordance with the teach

Islam provides unprecedented reverence & dignity to womenhood like no society could ever imagine these perks and privile...
08/03/2022

Islam provides unprecedented reverence & dignity to womenhood like no society could ever imagine these perks and privileges for women, it's our duty to learn and spread the true essence of Islamic teachings so, women rights can be ensured all over the globe.

ٹیم اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ بہار کالونی ♥️
06/03/2022

ٹیم اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ بہار کالونی ♥️

LYARIJAMIATALERTS*اِنَّ ہُدَی اللّٰہِ ہُوَ الۡہُدٰی (الانعام ۷۱)“حقیقت میں صحیح رہنمائی تو صرف اللہ ہی کی راہنمائی ہے ۔“...
04/03/2022

LYARIJAMIATALERTS*

اِنَّ ہُدَی اللّٰہِ ہُوَ الۡہُدٰی (الانعام ۷۱)
“حقیقت میں صحیح رہنمائی تو صرف اللہ ہی کی راہنمائی ہے ۔“

ناظم علاقہ لیاری نے
کارکنانِ جمعیت *"حلقہ بہار کالونی "* سے استصواب رائے کے بعد سیشن 2022-23 کے لیے *"حافظ محمد صدیق"* کو ناظم حلقہ بہار کالونی مقرر کیا ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ ساتھی کو راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔
آمین
(اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ لیاری۔

پشاور بم دھماکہ پر ہم سب کے دل غمگین ہیں ،ہم شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا گو ہیں اور لواحقین سے اظہاز تعزیت کرتے ہ...
04/03/2022

پشاور بم دھماکہ پر ہم سب کے دل غمگین ہیں ،ہم شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا گو ہیں اور لواحقین سے اظہاز تعزیت کرتے ہیں۔
ملک دشمن عناصر نے ایک بار پھر پوری قوم کو
تکلیف سے دوچار کیا ہے ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ان سازشوں میں شریک عوامل کو بے نقاب کر کے ملک خداد پاکستان کے امن و آماں کو تباہ کرنے والوں کو نشان عبرت بنائیں.

اِنَّ ہُدَی اللّٰہِ ہُوَ الۡہُدٰی (الانعام ۷۱)“حقیقت میں صحیح راہنمائی تو صرف اللہ ہی کی راہنمائی ہے ۔“ ناظم زون جنوبی ن...
27/02/2022

اِنَّ ہُدَی اللّٰہِ ہُوَ الۡہُدٰی (الانعام ۷۱)
“حقیقت میں صحیح راہنمائی تو صرف اللہ ہی کی راہنمائی ہے ۔“

ناظم زون جنوبی نے اراکین جمعیت زون جنوبی سے مشاورت کے بعد سیشن 2022-23 کیلئے ناظم علاقہ لیاری برادر طلحہ محمود کو مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالٰی ساتھی کو راہ حق ہمت، جرات و استقامت عطا فرمائے آمین۔❤️

اجتماع کارکنان(برائے سالانہ منصوبہ بندی)سیشن 2022_2327 فروری (بروز اتوار)شام 5 بجے@جامع مسجد رضوان (ایف بی ایریا)بھرپور ...
25/02/2022

اجتماع کارکنان
(برائے سالانہ منصوبہ بندی)
سیشن 2022_23
27 فروری (بروز اتوار)
شام 5 بجے
@جامع مسجد رضوان (ایف بی ایریا)
بھرپور حاضری کیساتھ شرکت کرنی ہے۔
کراچی جمعیت

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ بہار کالونی کے تحت درس قرآن  منقد کیا گیا جس میں ناظم علاقہ لیاری جماعت اسلامی سید جواد شعیب صاحب...
19/02/2022

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ بہار کالونی کے تحت درس قرآن منقد کیا گیا جس میں ناظم علاقہ لیاری جماعت اسلامی سید جواد شعیب صاحب نے خصوصی شرکت کی اور کارکنان سے مخاطب ہوے ۔
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ بہارکالونی❤️

13/02/2022

عورت کی خوبصورتی حیا میں ہے اور تحفظ حجاب میں💐

Executive Members (ارکان) of Islami Jamiat-e-Talaba Karachi have elected Brother "Bilal Jameel" as 𝗣𝗿𝗲𝘀𝗶𝗱𝗲𝗻𝘁 (ناظم) Isla...
11/02/2022

Executive Members (ارکان) of Islami Jamiat-e-Talaba Karachi have elected Brother "Bilal Jameel" as 𝗣𝗿𝗲𝘀𝗶𝗱𝗲𝗻𝘁 (ناظم) Islami Jamiat e Talaba Karachi for session 2022-23.
May Allah give him Strength Ameen.

30/12/2021

سرد رات گرم قہوہ اور جمعیت کی سنگت۔۔
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ بہار کالونی کے کارکن عبدالرحمن لاسی نے نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی ❤️❤️

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ بھارکالونی کے تحت 75 یوم تاسیس پر جھنڈے اور بینرز لگائے گے ❤️
23/12/2021

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ بھارکالونی کے تحت 75 یوم تاسیس پر جھنڈے اور بینرز لگائے گے ❤️

21/12/2021

Address

10
Karachi

Telephone

+923492955260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba Bihar Colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share