Jamia Saleem

Jamia Saleem Dars e Nizami Education

🌟*Summer Camp*🌟✨✨Great opportunity for learning Arabic language at 🏫*Jamia Saleem*🏫✨✨Classes from : *01 June 2026 Monday...
21/05/2026

🌟*Summer Camp*🌟

✨✨Great opportunity for learning Arabic language at 🏫
*Jamia Saleem*🏫

✨✨Classes from : *01 June 2026 Monday*

Address: *Hanfia Alamgir Jamia Masjid Trust Baber Market Landhi # 03 Karachi* ✨✨

*For registration : 0347-2531938*

07/05/2026

سالانہ داخلوں کا آخری مرحلہ بس اختتام کو ہے ، لہذا داخلہ لینے کے خواہشمند جلد از جلد اس موقع سے فائدہ اٹھائیں

02/05/2026
جلدی کیجئے اور اس عظیم موقع سے فائدہ اٹھائیے
29/04/2026

جلدی کیجئے اور اس عظیم موقع سے فائدہ اٹھائیے

الحمد للّٰہ جامعہ سلیم میں شعبہ تخصص فی الفقہ و الافتاء کا باقاعدہ آغاز آج مورخہ 26/اپریل/2026 کو کردیا گیا ۔۔۔۔۔ پہلے د...
26/04/2026

الحمد للّٰہ جامعہ سلیم میں شعبہ تخصص فی الفقہ و الافتاء کا باقاعدہ آغاز آج مورخہ 26/اپریل/2026 کو کردیا گیا ۔۔۔۔۔
پہلے درس کی تدریس تاج الفقہاء استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد وسیم اختر المدنی صاحب مدظلہ نے فرمائی ۔۔۔ اس موقع پر جامعہ سلیم کے بانی و سرپرست الحاج سعید خان صابری صاحب ، مہتممِ ادارہ مفتی محمد خرم اقبال رحمانی صاحب ، ناظم تعلیمات جامعہ سلیم مفتی عبد الحنیف اختری صاحب و دیگر اساتذہ کرام موجود ہیں ۔
بعد ازاں حضرت کیلئے جامعہ میں ضیافت کا اہتمام کیا گیا اور بانئ ادارہ کی جانب سے مفتی صاحب کی خدمت میں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا

اہلیانِ لانڈھی و کورنگی کیلئے عظیم الشان خوشخبری 😍😍الحمد للّٰہ شعبہ تخصص فی الفقہ و الافتاء کا آغاز خصوصی خطاب: استاذ ال...
25/04/2026

اہلیانِ لانڈھی و کورنگی کیلئے عظیم الشان خوشخبری 😍😍
الحمد للّٰہ شعبہ تخصص فی الفقہ و الافتاء کا آغاز
خصوصی خطاب: استاذ الاساتذہ ، تاج الفقہاء ، حضرت علامہ مولانا مفتی محمد وسیم اختر المدنی دامت برکاتہم العالیہ ✨✨✨
بانی و مہتمم : جامعہ فیضان شریعت

حنفیہ عالمگیر جامع مسجد کے زیر اہتمام جامعہ سلیم و مدرسہ حنفیہ رضویہ کے طلباء نے حضرت نجم ملت علامہ مفتی الیاس رضوی اشرف...
21/04/2026

حنفیہ عالمگیر جامع مسجد کے زیر اہتمام جامعہ سلیم و مدرسہ حنفیہ رضویہ کے طلباء نے حضرت نجم ملت علامہ مفتی الیاس رضوی اشرفی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی کی سعادت حاصل کی ۔۔
اس موقع پر مہتمم جامعہ مفتی خرم اقبال رحمانی صاحب مد ظلہ العالی اور دیگر اساتذہ کرام بھی موجود ہیں ۔۔۔۔۔

20/04/2026

دو روز قبل جامعہ سلیم میں تشریف آوری
الفراق الفراق 😭

جامعہ سلیم کے طلباء و طالبات کیلئے ہونے والے درسِ افتتاح بخاری و تخصص فی الفقہ و الافتاء کے حالیہ مناظر مدرس : یادگارِ ا...
17/04/2026

جامعہ سلیم کے طلباء و طالبات کیلئے ہونے والے درسِ افتتاح بخاری و تخصص فی الفقہ و الافتاء کے حالیہ مناظر
مدرس : یادگارِ اسلاف ، سرمایۂ اہلسنت حضرت علامہ مفتی الیاس رضوی اشرفی دامت برکاتہم العالیہ

16/04/2026

مرکز اہلسنت حنفیہ عالمگیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام چلنے والے ادارے مدرسہ حنفیہ رضویہ میں تعلیمی سیشن 27ـ2026 کے آغاز میں شعبہ حفظ میں داخل ہونے والے طلباء کو ابتدائی درس سورۃ الفاتحہ کی تلاوت سے مہتممِ ادارہ مفتی خرم اقبال رحمانی صاحب دام ظلہ نے عطا فرمایا۔

Address

Hanfia Alamgir Jama Masjid Trust Landhi Babar Market
Karachi
75160

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:30
21:00 - 23:00
Tuesday 08:00 - 16:30
21:00 - 23:00
Wednesday 08:00 - 16:30
21:00 - 23:00
Thursday 08:00 - 16:30
21:00 - 23:00
Friday 08:00 - 16:30
21:00 - 23:00
Saturday 08:00 - 16:30

Telephone

+923128836972

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Saleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Saleem:

Share