Madarsa Darul ilm Rashidia Karachi

Madarsa Darul ilm Rashidia Karachi مدرسہ کے شعبہ جات:
شعبہ ناظرہ، شعبہ قاعدہ، شعبہ حفظ، شعبہ کتب، شعبہ بنات (ناظرہ) کے علاؤہ شعبہ نشر و اشاعت وغیرہ جیسے شعبے کام کر رہے ہیں۔

مدرسہ کا قیام:
5 مئی 1999 کو بدست مبارک شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صاحب دامت برکاتہم عمل میں آیا ، جو حضرت مولانا مفتی عبدالصمد سومرو شہید رحمہ اللہ کی شب وروز محنت ، خلوص اور للّٰہیت کا نتیجہ ہے کہ اس پودے کی آبیاری کرتے کرتے آج الحمدللہ تن آور اور پھل دار درخت کی شکل اختیار کر چکا ہے.

13/08/2026
اے وطن تو سلامت رہے تاقیامت رہے۔۔۔
13/08/2026

اے وطن تو سلامت رہے تاقیامت رہے۔۔۔

25/07/2026

الحمداللہ ہمارے علاقے کی مرکزی مسجد جامع مسجد لال فردوس کالونی اور مدرسہ دارالعلم رشیدیہ کے فٹ پاتھ کا کام ٹاون آفس کے انچارج بھائ حماد اور جوائٹ انچارج بھائ معین یوسی 44 کےانچارج وسیم بھائ اور بھائ شھزاد بلوچ کا بھت بھت شکریہ جنہوں نے ہماری درخواست پر ہمارا یے کام کروایا اللہ تعالی سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔ایک مرتبہ پھراپنے ادارے کے تمام منتظمین کی طرف سے شکریہ ایم کیو ایم پاکستان کا اور بھائ حماد بھائ معین بھائ وسیم بھائ اور امجد اور شھزاد بلوچ کاجنہون نے بھت محنت اور ذمہ داری سے خود کھڑے ہوکر کام کروایا۔۔۔۔

الحمداللہ ہمارے علاقے کی مرکزی مسجد جامع مسجد لال فردوس کالونی اور مدرسہ دارالعلم رشیدیہ کے فٹ پاتھ کا کام ٹاون آفس کے ا...
25/07/2026

الحمداللہ ہمارے علاقے کی مرکزی مسجد جامع مسجد لال فردوس کالونی اور مدرسہ دارالعلم رشیدیہ کے فٹ پاتھ کا کام ٹاون آفس کے انچارج بھائ حماد اور جوائٹ انچارج بھائ معین یوسی 44 کےانچارج وسیم بھائ اور بھائ شھزاد بلوچ کا بھت بھت شکریہ جنہوں نے ہماری درخواست پر ہمارا یے کام کروایا اللہ تعالی سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔ایک مرتبہ پھراپنے ادارے کے تمام منتظمین کی طرف سے شکریہ ایم کیو ایم پاکستان کا اور بھائ حماد بھائ معین بھائ وسیم بھائ اور امجد اور شھزاد بلوچ کاجنہون نے بھت محنت اور ذمہ داری سے خود کھڑے ہوکر کام کروایا۔۔۔۔

13/06/2026

الحمداللہ ہماری مسجد میں 70 لاکھ روپے کے سولر سسٹم لگنے کے بعد اب صرف 150عدد 30 والٹ والے انویٹر پنکھوں کی فوری ضرورت ھے یے نیکی بھی اب آپکی منتظر ہے۔۔۔جی ہاں اللہ تعالی کے گھر میں جب آپکا مال لگ رہا ھے تو ھمت کیجئے جس رب کریم نے آپکو اس قابل بنایا ھیکہ آپ اپنے ہاتھ سے خرچ کرسکتے ہیں پھر سوچنا کیا دیر کس بات کی کم ازکم اس عظیم الشآن نیکی میں ایک پنکھا آپ بھی لگا لیجئے۔۔۔۔نہیں تو دعا کیجئے کہ اللہ تعالی اس منصوبے کو بھی مکمل فرمادے۔۔۔اور ایک کام اور کیجئے اپنے دوست احباب کو متوجہ کیجئے شاید ہمارے بول سے وہ اس نیکی کو کرگزریں۔۔۔اسلئے شئیر ضرور کیجئے۔۔۔

27/05/2026

اپنی قربانی کھالیں ہمارے مدرسے کو دیجئے۔۔۔نیچے دئیے گئے نمبرات پر رابطہ کیجئے۔۔۔مدرسے کا نمائدہ آکر لے جائیگا۔۔۔

03/05/2026

وقف قربانی ہمارے ادارے میں کیجئے گوشت مستحقین اور طلباء کے لئے عطیہ کیجئے۔۔۔

Address

Karachi
74600

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madarsa Darul ilm Rashidia Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share