16/10/2021
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ🌹16 اکتوبر 2021م 🌹
🕋حرم مکی🕋 میں فاصلے کے نشان ختم کئے جا رہے ہیں کل صبح سے ان شا ء اللہ سماجی فاصلوں والی پریشانی ختم ہو جائے گی ان شا اللہ
اللہ تبارک و تعالی حرمین شریفین کی رونقیں دوبارہ بحال فرمائیں آمین