02/04/2026
"آمدِ یوسفِ زھرا عج کی تیاری ھے "
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ✊🏻
ماشا اللّٰہ! پاکستانی نوحہ خوان مرزا حسن مجتبیٰ کی جانب سے ایک پرجوش اور خوبصورت کلام ♥️
مولا ع ایسے تمام بہادر نوحہ خوانوں کو سلامت رکھیں جو حق کے لیے اپنی آواز بلند کرتے ھیں ، زندہ باد 🙌🏻